گورنر سندھ اور فاروق ستار کا ایم اے جناح روڈ، صدر، گرومندر، گلبہار، بورڈ آفس، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، حیدری، کے ڈی اے، فائیو اسٹار، نیو کراچی، ناگن چورنگی، پاور ہاوس چورنگی، سرجانی کا دورہ
بعد ازاں بارش سے متاثرہ شہریوں میں پکا ہوا کھانا اور منرل واٹر تقسیم کیا
مجھے انگریزی نہیں آتی کوئی یوتھئیا ترجمہ کر دے مشکور ھوں گا
لہجے سے لگ رھا آزاد کشمیر میں کھڑا ھو کر عاصم منیر شیر کے لہجے میں مودی کو للکار رھا ھے
پاک فوج زندہ آباد
پاکستان پآئیندہ آباد
یہ مناظر ہندوستانی ریاست کیرالہ کے ہیں، ہندوستانی نوجوانوں پاکستانی پرچم تھامے ہوئے ہیں اور پاکستانی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے.. کچھ سمجھے 😉
مودی جی کو بہت سارے سرپرائز ملنے والے ہیں 🦅🇵🇰
#Pahalgam
بھارت کی موجودہ صورتحال 🚨🚨
لندن پولیس نے بھارتی شہریوں کو پکڑ پکڑ کر گرفتار کرنا شروع کردیا۔
یہ سارے بھارتی شہری پاکستانی سفارتخانے کے باہر نعرے لگا رہے تھے۔
یہ پڑی ہے بھارت کی عالمی حیثیت۔
کھوتے یہ دیکھ
@majorgauravarya
آرمی چیف سید عاصم منیر کی تقریر ۔۔
آپ نے اس تقریر کو ہر اکاونٹ سے شئیر کرنا ہے۔ باقی ملک دشمنوں کی چیخیں خود سنیں۔
👈آج تو آرمی چیف نے اہنے تقریر میں حد کر دی ہے۔۔۔ 👏👏
#OSPConvention2025#ThankYouPM_COAS
اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے سجایا گیا کنونشن اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آرہی ہوں۔جناح کنونشن ہال کم واہگہ بارڈر زیادہ لگ رہا تھا۔جہاں اوورسیز پاکستانیوں کا اپنی مٹی سے۔پاک فوج سے محبت کا جوش وجذبہ قابل دید تھا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمداور انکی تقریر کے دوران جو فلک شگاف نعرے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے لگائے جارہے تھے۔وہ کنفیوز کررہا تھا کہ یہ سمندر پار رہنے والے پاکستانی خود جس محبت کا اظہار کررہے ہیں۔وہ حقیقت ہے یا پھر سوشل میڈیا(بقول آرمی چیف۔شیطانی میڈیا) پر جو کچھ اوورسیز کے نام سے کیا جاتا ہے وہ۔۔۔
بحرحال دوسرے ملکوں میں رہنے والے پاکستانیوں نے ہمیشہ کی طرح آج بھی یہ ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستانی ہیں اور پاکستان سے پاکستان کے مفاد سے محبت کرتے ہیں۔امید ہے وزیر اعظم کے آج کے اعلانات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے مددگار ثابت ہونگے۔
#OVERSEAS #ARMY
بچپن میں ضیا کے سیاہ دور سے لے کر مشرف کے مصنوعی رنگین دور تک اور پھر میچور ہوتے ہوئے باجوے کے سازشی دور تک یقین جانیں اس آرمی چیف سے بڑا محب وطن جرنل میں نے نہیں دیکھا کاش یہ بندہ نواز شرف کو دوہزار سولہ میں مل جاتا آج ایشین ٹائیگر ہونے کا جشن منا رہے ہوتے ❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️
پاکستان کا شیر گرج رہا ہے!
کل یہ تقریر ہوئی اور آج ماہرنگ لانگو کے حق میں دھرنے اور ریلیاں نکالنے والا اختر مینگل اچانک ہی دھرنی کو ختم کر کے فرار ہوگیا۔
انشاءاللہ سانحہ جعفر ایکسپریس کے سہولت کاروں سے مکمل حساب لیا جائے گا
عمران خان کا یہ بیان آج یہ جگہ جنگل میں آگ کی طرح شئیر کرتے جائیں 🔥🔥
ہمارے حکومتی وزیروں کو بھی چاہئے کہ بڑی بڑی پریس کانفرنس کی بجائے بس یہ ویڈیو کلپ ہر جگہ صحافیوں کے سامنے چلاتے جائیں!
تحریک انصاف کا کٹر سے کٹر صحافی بھی یہ دیکھ کر اتنا ڈھیٹ ہوجائے گا کہ جواب نہیں دے سکتا
آپ شاید میرا یقین نہ کریں
لیکن مجھے آج معلوم ہوا ہے
کہ ٹک ٹاک کی بھی مونوٹائزیشن ہوتی ہے
اور وہاں بھی ڈالرز میں آمدن ہوتی ہے
ورنہ مجھے صرف یو ٹیوب اور ایکس کا ہی معلوم تھا
اور مجھے آج سمجھ آئی کہ یہ ٹک ٹاکرز ویڈیوز لیک ہونے کے زیادہ واقعات کیوں ہونا شروع ہو گئے
ویسے میں سوشل میڈیا کے زہر آلود اثرات پر متعدد تحریریں لکھ چُکا ہوں
مگر آج ٹک ٹاک کی مونوٹائزیشن اور ڈالرز میں آمدن کا سُن کر ایک مرتبہ تو پسینے چھوٹ گئے
ایک وی لاگ سے اندازہ ہوا
نہ صرف ٹک ٹاک پر آپ یو ٹیوب سے زیادہ کماتے ہیں
بلکہ یہاں ویڈیوز دیکھنے اور ویڈیوز کو ریسپونڈ کرنے سے بھی کمائی ہوتی ہے
محترمہ حکومت صاحبہ
@CMShehbaz@OfficialDGISPR@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif
اگر اس عنفریت (ٹک ٹاک) کو پاکستان میں بند نہ کیا گیا
تو آنیوالے چند سالوں میں جب آج کے دس سال کا لڑکا/لڑکی 17/18 سال کا ہوگا
تو ہمارے معاشرے کا چہرہ بگڑ کر بہت بدنما چُکا ہوگا
جب ایک لڑکے/لڑکی کو بیہودگی پھیلانے پر ٹھیک ٹھاک پیسے مل رہے ہونگے
تو پھر اس بیہودگی کو عام ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا
اس میں تباہ حال بات یہ ہے
کہ ایک بچہ/بچی 18/20 سال کی سخت محنت طلب پروفیشنل تعلیم کے بعد برسر روزگار ہوتا ہے
اور پھر وہ لاکھ روپیہ سے اپنی پروفیشنل زندگی کا سفر شروع کرتا ہے
👆 یہ بات تو میں نے پروفیشنلز ڈاکٹر انجنئیرز اکاؤنٹینٹس وکلاء سے متعلق کی
یہاں تو لاکھوں بچے بچیوں کی تعداد ہے
جو مالی مشکلات کی باعث میٹرک انٹر کے
کے بعد ہی چھوٹی موٹی چند ہزار کی نوکریاں کرنا شروع ہو جاتے ہیں
پیسہ ہر انسان کی ضرورت ہے
میں نے اپنی زندگی میں کسی انسان کا پیٹ پیسے سے بھرتے ہوۓ نہیں دیکھا
بھلے وہ غریب ہے یا امیر
تو جس ملک میں لاکھوں فیملیز
سطح غربت سے نیچے رہتی ہوں
بروکن فیملیز ہیں
جن میں پچوں کا کوئی پرسان حال نہیں
گھر کے حالات یا ماحول کی وجہ سے
سپائلڈ اور بغاوت پر اُترے ہوۓ بچے ہیں
بہت سی نابالغ اولادیں جو صرف اس ڈر سے اپنے گھر میں رہتی ہیں
کہ وہ جانتے ہیں کہ باہر اُنہیں روٹی تک نہیں ملے گی
ٹک ٹاک والے ان حالات میں
میرے مُلک کے بچے کا دیھان کیونکر اس طرف نہیں جاۓ گا یا وہ بغاوت پر نہیں اُترے گا؟
اور اُسکے ذہن میں یہ سوال کیونکر پیدا نہیں ہوگا؟
کہ اُسے محنت کی ضرورت کیا ہے؟
کیونکہ اُسکی نظروں کے سامنے ایک جاہل اور کنجر مافق ٹک ٹاکر کے پاس فیم اور پیسہ دونوں کہیں زیادہ ہیں
بلکہ وہ حرامزادے تو مذھبی اور سیاسی لیڈرز بھی بنے ہوۓ ہیں
اور اس کام میں محنت کوئی ہے ہی نہیں
بیہودہ بکواس کرنا ہے
جسم کی نمائش کرنا ہے
اور پھر کسی دن کپڑے اُتار دینے ہیں
پیسہ تو اندھا کر دیتا ہے
اور پیٹ کی بھوک تو ازل سے کپڑے اُترواتی آئی ہے
یہ بیہودگی والی خوفناک صورتحال تو اس مُلک کی ناپختہ ذہن بچیوں کے لئیے ہے
اور لڑکوں کے لئیے ٹک ٹاک پر کیا ہے؟
ہتھکڑی لگے بدمعاش قاتل ڈکیٹ گینگسٹرز ٹک ٹاک پر اپنا آپ ہیرو کی طرح پیش کرتے ہیں
بدماشعوں غنڈوں کے شرمناک قصے بہادری کے قصے بنا کر پیش کئیے جارہے ہیں
مفرور مجرم انٹرویوز دے رہے ہیں
مطلب آپ اس اپلیکیشن کے ذریعہ اپنے وطن کی ینگ جینریشن کو کیا پیغام دے رہے ہیں ہیں؟
کہ اس ملک کی لڑکیاں بیہودگی سے انسپائر ہوں
اور لڑکے بدمعاش غنڈوں سے؟
یہ 13 سے 25 سال تک کی عمر بہت خطرناک لاپرواہ اور نفع نقصان کا سوچے بغیر جُرأت والی ہوتی ہے
اس عمر میں کوئی لانگ ٹرم پلاننگ نہیں ہوتی
نہ یہ سوچ ہوتی ہے کہ کل کیا ہوگا
یا نتائج کیا ہونگے
یہ بچے صرف آج میں جیتے ہیں
ابھی حال ہی میں ایک جھوٹی ریپ ٹک ٹاک پر پنجاب میں آگ لگ گئی
ایک جان چلی گئی
املاک کو نقصان پہنچا
جانے کتنے طلباء جن میں بچے بچیاں دونوں شامل ہیں
کالج سے نکالے گئے
اُنکا فیوچر ختم ہو گیا
آپ نے ایک ٹک ٹاکر گرفتار کی جس نے بچی کی ماں ہونے کا جھوٹا دعوہ کیا
اور بچوں کو گرفتار اور پھر کالجز سے نکال دینے کے آرڈرز جاری کر دئیے
ایک یوٹیوبر عمران ریاض نے سب سے پہلے اس جھوٹی خبر پر پورا پروگرام کیا
معاملے کو ہوا دی اور ملک انتشار پھیلایا آگ لگوا دی
وہ کُتی کا بچہ تو اب بھی روز یوٹیوب پر بیٹھا ہوتا ہے
اس فساد کے پیچھے ایک سیاسی پارٹی کی پوری لابی موجود تھی
آپ نے خود اُنکے واٹس ایپس ایکسپوز کئیے
کوئی پکڑا گیا؟
کہاں گئیے آپکے وہ دعوے کہ ہم اس معاملے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے
جنہوں نے مکمل پڑھنا ہو
وہ آرٹیکل میں پڑھ لیں
یہ جو کلپ میں لگا رہا ہوں اسکے لئیے تھوڑی تھوڑی معذرت
یہ کلپ انڈیا کا ہے
اور انڈیا میں تو تباہی پھری ہوئی ہے
پاکستان میں ابھی اکا دُکا واقعات ہیں
لیکن اگر حکومت نے سخت اقدامات نہ کئیے تو دو چار سال میں پاکستان میں بھی یہی ہوگا
جیسے کہ کلپ میں لڑکا بتا رہا ہے
بیشک ہمارا مذھب فرق ہے
مگر کلچر اور ڈی این اے ایک ہی ہے
گزشتہ آٹھ گھنٹو سے مسلسل پاکستان ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے ایم کیو ایم پاکستان پر سوشل میڈیا کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو زبردست جواب کامیابی کی صورت میں دیا ہے یاد رہے ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن رضاکارانہ طور پر کام کر رہا ہے۔۔
ایم کیو ایم کے ساتھیوں کو زبردست خراج تحسین!!!
اور ہاں ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 😎
#MQMPakistanSMTeam