⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
لاہور مال روڈ پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
میں یہاں رہتی ہی نہیں جہاں ہوں وہاں پنجاب پولیس کی حد لگتی ہی نہیں پھر آدھی رات کو والدین کو ہراساں کرنے کا مقصد۔۔۔؟؟ ایسی کون سی خارش ہے جو بیٹھنے نہیں دیتی۔۔۔؟؟ ایک عورت کی خوشنودی کے لئے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔
سیاسی انتقام بند کرو
کل تین بجے تک علی امین اور بیرسٹر گوہر کو رہا نا کیا گیا تو ہم یوتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔۔۔
سیکریٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ شفقت ایاز کا اعلان۔۔۔‼️