"عدالت کا کام ہوتا ہے انصاف فراہم کرنا لیکن یہاں درخواستوں پر کوما نہیں لگا ہوا فل سٹاپ نہیں لگا ہوا جیسے اعتراضات اٹھائے جارہے ہیں۔ جب کیس مکمل ہو چکا ہے تو پھر اٹھارہ تاریخ دینے کی سمجھ نہیں آتی ایک وقت تھا اڈیالہ جانے کے لیے ایک دن مانگتے تھے تو نہیں مانا جاتا تھا" ۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
”اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی جمہوری وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی صاحب
"پی ٹی آئی کو اس سے بھی زیادہ کرنا چاہئے لوگ تیار ہیں میں سٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلی ہوں میں نے دیکھا ہے لوگ بہت غصے میں ہیں کروڑوں لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں یہ عمران خان کو جلد رہا کروائیں گے ان شاء اللہ"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir.
All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines.
#RestoreConstitution
جج صاحب کو درخوات کی کیس کل سن لیں لیکن انہوں نے 18 اگست کی تاریخ دے دی۔
یہی عدالتیں نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگا کرتی تھیں
انصاف کا ننگا ناچ ہو رہا ہے
"عمران خان اور بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے جیل سے انتہائی تشویشناک خبریں آئی ہیں۔ ان خبروں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہم سب غمگین بھی ہیں اور غصے کی حالت میں بھی ہیں۔ عمران خان اور بشری بی بی کے ساتھ انسانیت سے گرا ہوا سلوک کیا جارہا ہے۔ پاکستانی قوم کے دل عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔خان صاحب کی صحت کے حوالے سے جو تشویشناک خبریں آئی ہیں ان کی تصدیق اسی صورت ہوگی کہ ان کے ذاتی معالجین ان کی بہنوں کو ملاقات کرائی جائے تاکہ وہ حقیقت قوم کے سامنے رکھ سکیں اس وقت اس سے اہم کوئی معاملہ نہیں ہے"۔ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف @salmanAraja
پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی آج بڑی تعداد میں سپریم کورٹ کے باہر موجود ہیں مگر تسموں سے لٹکے ججز کو شرم کیسے آئے
نورالحق قادری۔ جمال احسن خان۔ شبیر قریشی۔ نواز خان کی گفتگو
آج بروز منگل عمران خان کا انکی فیملی سے ملاقات کا دن ہے
یاد رہے عمران خان کی انکے خاندان وکلاء و پارٹی عہدیداران سے ملاقات اکتوبر 2025 سے بند ہے
ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جس میں نہ اسلامی نہ جمہوری نہ پاکستانی حقوق ہیں قیدیوں کے
سلمان صفدر کےساتھ آپ کی جب عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی تو انہوں نے آپ کو ہدایت کی تھی کہ مشال یوسفزئی کو پارٹی سے فارغ کیا جاۓ: صحافی
بالکل مجھے ہدایات آئیں تھی میں اسے سینٹ سے تو نہیں نکال سکتا تھا لیکن پارٹی سے فارغ کر سکتا تھا لیکن میں اس وقت پارٹی میں فساد نہیں ڈالنا چاہتا تھا کیونکہ یہ اکیلی نہیں اس کے پیچھے ایک پورا گروہ ہے
جناب @salmanAraja صاحب نکالیں اس کو پارٹی سے جو گروہ پیچھے ہے اسکو بھی بے نقاب ہونے دیں پاکستان تحریک انصاف بہت بڑی پارٹی ہے ایک سینیٹر کی سیٹ اور چند لوگوں کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ خالی جگہ پر کرنے کے لئے ہزاروں لوگ لائن میں ہیں۔
سہیل آفریدی بمقابلہ مریم نواز شریف
کون اپنے آفس میں اپنی تصاویر زیادہ لگاتا ہے؟
کون زیادہ خود پسند ہے؟
سہیل آفریدی اور شفیع جان نے سٹاف کو خوب ڈانٹا
اور زبردستی بولا کہ کمرے میں جتنی تصویریں اور سائز عمران خان کی ہوگی اس کے برابر برابر سہیل آفریدی کی بھی ہونگی۔ خود پسندی میں سہیل آفریدی نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا