رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ساتھ کوئی نیکی کا سلوق کیا گیا اور اس نے اس نیکی کرنے والے سے «جزاك الله خيراً» ”اللہ تعالیٰ تم کو بہتر بدلا دے“ کہا اس نے اس کی پوری پوری تعریف کر دی“
جامہ ترمیزی جلد ١ ، ٢١٠١ -حسن
عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اگر لوگوں کو جزاك الله خيراً کہنے کا ثواب معلم ہو جائے تو وہ ایک دوسرے کو یہ بہت زیادہ کہنے لگ جائے
مصنفه ابنُ أبي شيبة ٢٦٥١٩
ایک بار اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جزاك الله خيراً یعنی الله آپ کو اچّھا صلہ عطا فرماۓ کہا تو ان کے جواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا یعنی آپ کو بھی ، الله آپ کو بھی اچّھا صلہ عطا فرماۓ کہا
صحيح ابن حبان ٧٤٣٦-حسن
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا اللہ کا ( بھی ) شکر ادا نہیں کرتا ۔
سنن ابی داؤد جلد ۳ ۱۳۸۳ صحیح
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
03279783395
@AmbassadorNawaf
جزى اللهُ خيرًا حكومةَ المملكة العربية السعودية وجميعَ رجالِ الأمن والعاملين على خدمة ضيوف الرحمن، وبارك في جهودهم، وحفظهم، وأجزل لهم الأجر والثواب. آمين يا رب العالمين۔ 🤲
#خدمت_حجاج#ضیوف_الرحمن#حرمین_شریفین
سورۃ یس شریف کے ایک مجرب عمل کی تلقین
اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتوں میں سے ایک نعمت ”سورۃ یس“ ہے۔ اس سورۃ کا ایک مجرب عمل ہے۔ پہلے یہ عمل خصوصی تھا۔ اب سب کے لئے ہدیہ کیا جا تا ہے۔ جادو ہو یا نظر، دل کی کمزوری ہو یا بے چینی، شیطانی حملہ ہو یا جناتی،
1/3
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مصیبت زدہ و پریشان حال کے لیے یہ دعا ہے
*اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلاَ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ*
اے اللہ! میں تیری ہی رحمت چاہتا ہوں، تو مجھے ایک لمحہ بھی نظر انداز نہ کر، اور میرے تمام کام درست فرما دے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے
سنن ابوداؤد، کتاب 42، 5071-صحیح
سورۃ یس شریف کے ایک مجرب عمل کی تلقین
اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتوں میں سے ایک نعمت ”سورۃ یس“ ہے۔ اس سورۃ کا ایک مجرب عمل ہے۔ پہلے یہ عمل خصوصی تھا۔ اب سب کے لئے ہدیہ کیا جا تا ہے۔ جادو ہو یا نظر، دل کی کمزوری ہو یا بے چینی، شیطانی حملہ ہو یا جناتی،
1/3
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan