آئیے مل کر ہم سب سکول داخلہ مہم 2023 کو کامیاب بنائیں۔ ہمارے معاشرے میں بسنے والے تمام بچوں کی مفت اور معیاری تعلیم تک رسائی ممکن بنائیں۔ یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارے آس پاس کوئی بچہ تعلیم جیسی نعمت سے محروم نہ رہ جائے۔
#پڑھےگا_توبڑھےگا_خیبرپختونخوا
@iihtishamm Sir App kabii kuch khtn hai kabii kuch agr app ko itna fakar hai نوجوانوں ke to app sahe invitation kree dood ma dood owr panaa ka panaa hogaaaaa
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے سوشل میڈیا انفلونسر کے انٹرنشپ کو حتم کرنے والے نگران حکومت کی خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کو پالیسی تبدیل کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔
#JusticeForKPInterns
ہم بی بی سی اردو سروس، وا ڈیوہ ، انڈیپنڈنٹ اردو اور خیبر نیوز کا ادا کرتے ہیں۔ آپ نے نگران سمجھانے کی کوشش کی کہ عمل ( پراجیکٹ ختم کرنا اور انٹر نز کے تنخواہوں کو روکنا ایک غیر آئینی اقدام ہے ۔
@BBCUrdu@KhyberNews247@indyurdu#JusticeForKPInterns