دل تو کرتا آئی ایم ایف کو ایک اوپن لیٹر لکھوں آپ سب اسے چین پوسٹ کریں اور ہاتھ باندھ کر ان سے پوچھیں کہ سرکار آپ کو غریب کی بجلی سستی کرنے پر کیا اعتراض ہے جبکہ اصل کھابے جو الیٹ کھاتی وہاں آپ چپ رہتے پاکستان کی مظلوم عوام کو بتا دیں آپ اتنے ظالم کیوں ہیں ہمارے رحم دل حکمرانوں کے ہاتھ کیوں باندھ رکھے ہیں ؟
کیا خیال ہے ؟
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
یہ تین اگست کی خبر ہوش اڑا دینے والی اور گہری تشویش پر مبنی ہے حکومت کی رپورٹ اور اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اب شدید غذائی بحران good insecurity پیدا ہو چکی ہے اس کی وجہ خوراک کی دستیابی نہی بلکے لوگوں کی قوت خرید گر جانا ہے ایک زرعی ملک پاکستان میں اب لوگ گندم چاول آٹا گھی گوشت کم استعمال کر رہے ہیں یعنی فاقوں کی نوبت آ رہی ہے
یہ ہے ہمارا سسٹم اور یہ ہے اس کی کارکردگی
بس اپنے کسان کو فائدہ نہی دینا ہے اب بیرون ملک سے گندم منگوا رہے جبکہ اپنی فصل اتارے ابھی دو مہینے نہی ہوئے ہیں گندم شارٹ ہو گئی ہے
چونتیس کروڑ ڈالر کی یہ گندم منگوا رہے جو ڈیوٹی فری ہو گی
ایک زرعی ملک جو پورے براعظم افریقہ سے زیادہ گندم پیدا کر سکتا وہ گندم اور کپاس بیرون ملک سے منگوا رہا ہے
اور ناکامی اور تباہی کسے کہتے ہیں ؟
نون لیگ کی تجربہ کار ٹیم کے کارنامے
آپ کو بجلی کے بل کیوں زیادہ آتے زرا وجہ سمجھ لیں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو کے نے 83 کروڑ اضافی یونٹس صارفین کو بھیج دیے اس پر نوٹس بھی ہوا تھا اب یہ خبر سامنے آئی
2022 میں بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ایسے افراد تعینات کیے گئے جن میں ایک ن لیگ پنجاب کے نائب صدر، ایک ن لیگ لاہور کے صدر، اور سروس میں موجود سرکاری آنکھوں کا ڈاکٹر بھی شامل تھ جس کا تعلق نون سے ہے۔ نتیجہ؟ صرف دو سال میں کمپنی کو 59 ارب روپے کا نقصان ہوا ۔ اب آڈیٹر جنرل پاکستان نے انہی تقرریوں پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں اس نقصان کو پورا کرنے کے لئے فالتو یونٹ ڈال دیتے ہیں
🚨🚨فرعونوں کی حکومت نے سستا تیل مہنگا بیچنے کا اعلان کر دیا
ڈیزل کی قیمت ڈھائی روپے لیٹر بڑھا دی ہے ڈیزل کی قیمت اب 390 روپے 62 پیسے ہے شہباز شریف نے قسم کھائی ڈیزل جلد چار سو روپے لیٹر ڈیزل لازمی کریں گے
پیٹرول 75 پیسے لیٹر سستا کر دیا ہے آپ اتنی بڑی بچت سے کوئی ڈی ایچ اے پلاٹ خرید لیں
اس وقت عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 84.20 ہو چکی ہیں۔
یعنی 17 ڈالرز کم ہو گئی ہے۔۔۔مگر ہمارے فرعون گروپ نے آج پھر قیمت کم کرنے کی بجائے پٹرول 1.63 اور ڈیزل 1.55 روپے مہنگا کردیا۔
کوئی پوچھنے والا نہیں ان فرعونوں کو کہ کچومر نکالی جا رہے ہو غریبوں کا۔
بے شرم زلیل بے حس۔
برینٹ کروڈ 88 سے 84 پر آ گیا “ مربن کروڈ 84 سے 83 پر آ گیا کل کی نسبت آج بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی
اوگرا نے کل ایک روپیہ سستا کیا آج ایک روپیہ 63 پیسے مہنگا کر دیا
خدا جانے کونسا حساب کتاب ہے
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
چونکہ گزشتہ روز پٹرول کی قیمت ایک روپیہ سستا کی گئی آج وہی پٹرول پھر مہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی اوتے چلی گئی
میاں صاحب آج ایک ہی مرتبہ بتلا دیں کی پکائیے فیر
🚨فرعون وقت نے پھر پیٹرول کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا
آج عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود تقریباً دو روپے لیٹر تیل اور ڈیزل کی قیمت بڑھا دی ہے ڈیزل ایک دو روز میں 400کا لیٹر ہو جائے گا
جس وقت یہ روز روز والا سسٹم لائے تو چمچے کڑچھے لکھ رہے تھے شفافیت پر مبنی نظام اور عوام کو فوری فائدہ ہو گا
شہباز شریف کے ہوتے عوام کا فائدہ ہو جائے یہ ممکن ہی نہی ہے
خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا عالمی منڈی میں ریفائن شدہ تیل مہنگا ہے: وزیر پٹرولیم
عالمی منڈی میں خام تیل ایک سینٹ بھی مہنگا ہو تو پاکستان میں پڑا ریفائن شدہ تیل آٹو میٹک مہنگا ضرور ہوجاتا ہے... کیسے کیسے کُتی سوچ کے ظالم فرعون مسلط ہوئے ہیں ہم پہ.
برینٹ کروڈ 100 سے 88 پر آ گیا مربن کروڈ 97 سے 84 پر آ گیا لیکن آپ حساب کتاب والی بے غیرتی چیک کریں کہ پورے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے کوئی تو پینچود یہ حساب کتاب ہمیں سمجھا دے یاررررر
🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا کیا جبکہ عالمی منڈی میں پانچ فیصد سستا ہوا تھا اس کے بعد ویک اینڈ پر وہی قیمت رکھی مطلب جمعہ ہفتہ اتوار کو سستا پیٹرول مہنگا بیچ کر کمائی کر لی آج پانچ فیصد اور کم ہوا یہ آج کے دن بھی جمعہ والے ریٹ پر بیچیں گے
اس طرح یہ عوام سے واردات کرتے ہیں
آجکل نون لیگ اور پی پی والے کشمیر الیکشن مہم میں وعدے کر رہے ہیں تو ہمارا فرض ہے پاکستان کے الیکشن میں ان کے وعدے یاد کروائیں کشمیریوں کو بھی بتائیں ان کے وعدے کبھی پورے نہی ہوتے ہیں
تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ کر کے سلیب سسٹم اور فکسڈ ٹیکس لگا دیے ہیں
آپکو یاد دلوانا تھا کہ کروڈ آئل 101 ڈالرز سے واپس 95.67 پہ آگیا ہے۔
یعنی 6 ڈالرز سے زیادہ سستا ہوچکا ہے اس وقت، مگر فرعون اعظم صاحب کو پتا نہیں کسی نے بتایا کہ نہیں بتایا۔
ایک سینٹ بڑھنے پہ مہنگا کرنے والے فرعون اعظم صاحب کو 6 ڈالرز نیچے آیا نظر نہیں آ رہا۔۔۔غرق جاؤ کہیں ظالموں
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ وفاقی حکومت میں وزارت خزانہ اور وزارت پٹرولیم کی نااہلی سے بقیہ وفاقی وزارتوں کی کارکردگی اور پنجاب حکومت کے تمام اقدامات گھوڑے لگ گئے ہیں اور فرہنگ امام دین میں ایک کہاوت بھی درج ہے کہ “ ان سیکھی دائی پچھواڑے والے رستے کلیجہ باہر کڈ دیتی ہے “