Mustafavi Student's Movement International Islamic University Islamabad (IIUI) Under d leadership of Dr Tahir ul Qadri working 4 d bright future of Pakistan.
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ طلبہ کی نظریاتی اجتماعیت کا نام ہے۔ایم ایس ایم نے 26 سالوں میں طلبہ کی فکری و نظریاتی تربیت کا فریضہ سر انجام دیا ہے
#Celebrating26yearsOfMSM
Mustafavi Students Movement was established to take youth away from immorality and extremism, and to put them on to the track of pursuing higher education. By the grace of Allah ﷻ the MSM has struggled day and night to achieve its noble purpose.
#Celebrating26yearsOfMSM
#Celebrating26yearsOfMSM
On the occasion of the 26th founding day of the Mustafavi Students Movement, I would like to extend my heartfelt congratulations to the seniors, officials, workers and affiliates of MSM spread across the globe.
@MSMPakistan_ @MSMSistersPak
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان حکومت وقت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ ہوش کے ناخن لیں لوگ پہلے ہی پریشان حال ہیں انہیں مزید مہنگائی کی چکی میں پیسنے سے گریز کریں. جتنا ہو سکے عوام کو ریلیف فراہم کریں.
#مہنگائی_انصاف_کے_ساتھ
لاک ڈاؤن کے باعث جہاں عوام بیروزگاری اور بھوک و افلاس کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے وہاں انصاف کی داعی حکومت کا مہنگائی کرنا شرمناک ہے.اس سے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوجائیں گے.
#مہنگائی_انصاف_کے_ساتھ
𝐌𝐒𝐌 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 Online Workshop on "How to Study in first year of Engineering"
This session will be on September 28 at 7:15-8:15 PM-PST.
Session will be live on the official YouTube of MSM Pakistan
link: https://t.co/OwVCkuXDnS
راؤ فرحان بھائی نائب صدر MSM بوریوالہ ہم میں نہیں رہے۔
فرحان بھائی چند روز قبل ایک متشدد طلبہ تنظیم کے زمہ داران کی جانب سے کیے جانے والے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے اور نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھے
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔
#شہیدراوفرحان
وہ فخرِ ِ گل نہیں رہا نہ رونق بہار ہے
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
ہر ایک سمت پیار کے دئیے جلا کے چل دیا
وہ نفرتوں کی آندھیوں کا شر مٹا کے چل دیا
محبتوں کی امن کی ہوا چلا کے چل دیا
نہ اب کوئی انیس ہے نہ کوئی غمگسار ہے
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
وہ فخرِ ِ گل نہیں رہا نہ رونق بہار ہے
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
ہر ایک سمت پیار کے دئیے جلا کے چل دیا
وہ نفرتوں کی آندھیوں کا شر مٹا کے چل دیا
محبتوں کی امن کی ہوا چلا کے چل دیا
نہ اب کوئی انیس ہے نہ کوئی غمگسار ہے
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
#شہیدراوفرحان
راؤ فرحان نائب صدر بوریوالہ
ایک متشدد طلبہ تنظیم کے قاتلہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اورچند دنوں سے نشتر ہسپتال میں زیرعلاج تھے جو اب ہم میں موجود نہیں رہے۔مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا ہر کارکن ان کی شہادت پر غم ذدہ ہے ۔
وہ فخرِ گل نہیں رہا نہ رونق بہار ہے
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
ہر ایک سمت پیار کے دئیے جلا کے چل دیا
وہ نفرتوں کی آندھیوں کا شر مٹا کے چل دیا
محبتوں کی امن کی ہوا چلا کے چل دیا
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
#شہیدراوفرحان@MSMPakistan_