𝑮𝒆𝒕 𝒓𝒆𝒂𝒅𝒚 𝒕𝒐 𝒊𝒈𝒏𝒊𝒕𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒆𝒙𝒄𝒊𝒕𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕🔥
Brace yourself for the upcoming MEGA conference - Social Media Summit 2024! 🌟 Unleashing the hype with a sneak peek of our vibrant logo.
🔈Stay tuned, it's about to get loud!
#MSMPakistan#MSM_SM_Summit
عورت نہ صرف مرد بلکہ سوسائٹی کی بھی ذمہ داری ہے۔ خواتین کا احترام سوسائٹی پر فرض ہے۔ منہاج القرآن ویمن لیگ نے 36 سال میں خواتین کو معاشرے میں مضبوط کرنے اور حیا کے فروغ کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
#36yearsofMWL
مکہ مکرمہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین مح�� الدین قادری کی نماز کی ادائیگی، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری بھی ہمراہ ہیں۔
𝟐𝟓𝐭𝐡 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 - 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑩𝒊𝒓𝒕𝒉𝒅𝒂𝒚 𝑴𝒓. 𝑱𝒊𝒏𝒏𝒂𝒉
“With faith, discipline, and selfless devotion to the duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
~ Muhammad Ali Jinnah
.
.
.
#25December#QuaideAzamDay#QuaidDay#QuaideAzam #happybirthday #MSMPakistan #MSMForStudents #MSM
مدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری کے ہمراہ مسجد نبوی شریف میں نمازِ عصر، مغرب اور عشاء کی ادائیگی
@TahirulQadri#Qiblastatus
Dr. Hassan Mohiuddin Qadri, Chairman Supreme Council Minhaj-ul-Quran International Sending salvation in the court of Prophet Muhammadﷺ at Mawajah Sharif (Roza e Rasoolﷺ) in Madinah Munawera Saudi Arabia.
#ProphetMuhammad#Madinah#StatusOfTheDay
معاشرے کے اندر مصطفوی اخلاق، مزاج اور رویوں کو فروغ دیں، خالصتاً اللہ اور اس کے رسولﷺ کی خوشنودی کے لیے جو صالح عمل بھی روبہ عمل آئے گا وہ بارگاہِ ایزدی میں مقبول اور باعث خیر و برکت ہوگا۔
#JummahMubarak
A stall has been setup in collaboration with Minhaj Ul Quran Publications, Minhaj Youth League Karachi and Mustafavi Students Movement at Expo Center Karachi.
◼️ 𝐇𝐚𝐥𝐥 # 𝟎𝟐 𝐒𝐭𝐚𝐥𝐥 # 𝟖𝟏,𝟖𝟐
#Expocentre#KIBF#minhajpublications#msmkarachi#DrTahirUlQadri
کامیابی کا راز اعتدال اور میانہ روی میں ہے۔ نوجوان زندگی میں کامیاب رہنا چاہتے ہیں تو اپنے معاملات میں توازُن اختیار کریں۔ اللہ رب العزت عدل و احسان کو پسند کرتا ہے۔ نوجوان اپنے مزاج، سوچ، طبیعت، حیاتِ زندگی اور ہر ہر قدم میں عدل اور میانہ روی کو اپنائیں۔
#NationalYouthConvention@MinhajYouthPK
مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز دس روزہ دورے پر ایران روانہ،
اس موقع پر مرکزی ٹیم نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انہیں الوداع کہا۔
#MSMPakistan#MSMForStudents#Iran
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان میاں انصر محمود کی زیرِ قیادت منعقد ہوا جس میں مرکزی ذمہ داران اور زونل صدور و ناظمین نے شرکت کی. اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ماہِ دسمبر کے حوالے سے نئے اہداف تیار کیے گئے۔ اسکے علاوہ اعتکاف مہم رجسٹریشن 2024، ممبرشپ کیمپس، مراکز العلم کی کلاسز کے اجراء کے حوالے سے تفصیلی ڈسکشن کے بعد آئندہ ماہ کا ورکنگ پلان تیار کیا گیا.
#MSMPakistan #MSMForStudents #MSM
Professor Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman of the Board of Governors, officially inaugurated the 'Minhaj Center for Startups Innovation Center' under the auspices of the Office of Research, Innovation, and Commercialization (ORIC) at Minhaj University Lahore. Stressing the crucial role of startups in driving market transformation and setting new trends, he highlighted Pakistan's favorable environment for startups, fueled by the prevalence of social media and high-speed internet. Professor Qadri urged youths, especially students, to explore opportunities in startups. The establishment of the Startup Innovation Center within the Business Incubation for Skill Development at the university received commendation. Vice-Chancellor, Professor Dr. Sajid Mahmood Shahzad, expressed pride in offering top-tier education and outstanding entrepreneurial facilities. The event featured presentations on six business projects by students from diverse academic domains, attracting a large audience of faculty and students, including ORIC Director Dr. Amber Noreen and Registrar Dr. Khurram Shahzad. #MinhajUniversity #StartupInnovationCenter
مجھے خوشی ہے کہ منہاج یوتھ لیگ نے 35سال قبل مصطفوی مشن کے ساتھ جو اپنی فکری نسبت قائم کی تھی وہ جاری و ساری ہے اور منہاج یوتھ لیگ کا آنے والا کل گزرے ہوئے کل سے بہتر ثابت ہورہا ہے۔ میری دعا ہے اُمہ کے یہ باشعور نوجوان علم و امن کے فروغ، اصلاحِ احوال اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے اسی طرح خدمات انجام دیتے رہیں اور ان کے اخلاق و کردار میں تاجدارِ کائناتﷺ کے اخلاقِ کریمانہ کی جھلک نظر آئے۔
#35YearsOfMYL @MinhajYouthPK
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ماہ اکتوبر اور نومبر میں ملک گیر طلباء کنونشنز
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے ہمیشہ نئی نسل کی رہنمائی کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں: شیخ فرحان عزیز
کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ماحول کو تعلیم دوست بنانے کیلئے کوشاں ہیں: مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ملک بھر میں طلبہ کنونشنز، طلبہ امن مارچز و دیگر تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ کنونشز میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز سمیت دیگر مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
طلبہ کنونشنز سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز نے کہا کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ امن، محبت، رواداری، تحرک اور تابندگی کا نام ہے۔ ایم ایس ایم کی جدوجہد نئی نسل کو سدھارنے، سنوارنے اور طلبہ کو مقصد حیات سے آشنا کرنے کیلئے ہے۔ الحمد اللہ علم، محبت، تحقیق اور امن کا یہ سفر 29سالوں سے کامیابی سے جاری ہے۔
مختلف تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے ہمیشہ نئی نسل کی رہنمائی اور کردار سازی کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایات کی روشنی میں طلبہ کی ذہن سازی، کردار سازی اور تربیت و رہنمائی کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ طلبہ کی ایسی رہنما تحریک ہے جس نے باعمل زندگی اور بہترین مقاصد کیلئے راستے دکھائے ہیں۔مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی29سالہ جدوجہد میں طلبہ کیلئے روشن پہلو ہیں۔انہوں نے کہا کہ احیائے دین کی جدوجہد میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اللہ کریم اور رس��ل اکرم ﷺ کی محبت و اطاعت کو زاد راہ بنا رکھا ہے۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سے تعلق نے طلبہ کی خداداد صلاحیتوں کو ہمیشہ اجاگر کیا ہے اور انہیں امن و محبت کا سفیر بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ طلبہ معاشرے کا حسن اور ملکوں کا مستقبل ہوتے ہیں، ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ماحول کو تعلیم دوست بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ طلبہ حقوق امن،محبت اور فروغ علم کا یہ سفر جاری رہے گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے امن، محبت اور کردار سازی کے جن عظیم مقاصد کے حصول کیلئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے قیام کی اجازت دی تھی الحمد اللہ وہ مقاصد پورے ہو رہے ہیں۔
ان تقاریب میں راشد مصطفو��، علی قریشی، شاہد مصطفی، اسامہ مشتاق اور دیگر طلبہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقاریب کے اختتام پر کیک کاٹے گئے، ملکی سلامتی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
.
.
.
.
#Celebrating29YearsOfMSM #MSMFoundationDay #MSMPakistan #MSMForStudents #MSM #StudentPolitics #StudentRights