سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
اسحاق ڈار کو کینیڈا کے ایک صوبے کے وزیر خزانہ نے شرمندہ کر دیا اسحاق ڈار شوخیاں مار رہے تھے کہ میرا فلاں فلاں فلاں ملک میں فلاں فلاں کاروبار ہے تو اس صوبے کے وزیر خزانہ نے کہا کہ آپ کا سارا خزانہ اس ملک سے باہر پڑا ہے جس ملک کے آپ وزیر ہیں اور دنیا کو کہتے ہیں کہ انویسٹمنٹ پاکستان لائیں ۔
عمران ریاض خان
@Wajahat_PTI_ مبشر لقمان بہت گندہ انسان ہے اس نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں۔2022 سے آج جتنے بھی خلاف قانون کام ہوئے ہیں اسمیں یہ اور بہت سے دوسرے برابر شریک ہے۔ مثلا" رجیم چینج،انتخابات وقت پر ناکرانا، الیکشن چوری، آئین شکنی، قتل وغارت وغیرہ کو سپورٹ کرنا۔اب دوسرے مقاصد کیلئے لانچ کیا ہے
پٹواریوں کے " کھرب پتی " دادا جان میاں شریف کے نیشنلائزیشن سے قبل ٹوٹل اثاثے 10 لاکھ روپے کے تھے جبکہ اس زمانے میں داؤد گروپ کے اثاثے 550 ملین سے زیادہ کے تھے ! شہزاد اقبال ۔۔۔
ویسے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں 96 میں اس ارب پتہ خاندان 477 روپے کا ٹیکس دیا تھا اور وہ بھی یکمشت ۔۔
@Haidersaeedpti1 جن نااہلوں نے فارم 47 دیکر ان لوگوں کو لائے ہیں آج انکو مزید بے عزت کرنے کیلئے اس روپ میں آکر برائے نام مخالفت بھی کر رہے ہیں۔حقیقت یہ ہے جس گھر میں عدل و انصاف نہ ہو وہ گھر بھی تباہ اسکے مکین بھی تباہ۔
بیلٹ پیپرز کی پوری کتابیں استعمال کر کے جعلی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوگ شکایات درج کرانے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو تلاش کر رہے ہیں مگر وہ منظر سے غائب ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب پریذائیڈنگ آفیسر دھاندلی کی شکایت کرنے پہنچے تو دفتر ویران پڑا ہوا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر غائب، ریکارڈ غائب، رجسٹر غائب اور حتیٰ کہ ووٹڈ بھی غائب۔
گلگت بلتستان میں تاریخ کی بدترین دھاندلی۔ یہ سب انہی تاحیات لرزتی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے جو عوام کو جمہوری حق استعمال کرنے کے جرم میں ان پر سیدھی گولیاں برساتے ہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے نواز شریف کو دنیا کے سامنے ننگا کرکے کتے والی کردی
یاسمین راشد صاحبہ کو کیسے پرایا گیا اور نوازشریف کو کس طرح سے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنائی گئی الجزیرہ نے ثبوتوں کے ساتھ وڈیو چلا دی۔۔
ڈرگ ڈیلر پنکی کا ایک ملٹی نیشنل بنک میں سیلری اکاؤنٹ تھا اس اکاؤنٹ میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز ہوئیں بلائیں اسٹیٹ بنک کے گورنر کو اس ملٹی نیشنل بنک کے چیف ایگزیکٹو کو بلائیں پوچھیں اس کا اکاؤنٹ کیسے کھل گیا آپ اس بنک میں اکاؤنٹ کھول کر دکھائیں آپ کا شجرہ نکال لیں گے ! شبر زیدی
نورین خان کا بڑا انکشاف 🛑
مجھے رات کو اچانک جرمنی سے فون آگیا،
جرمنی، فرانس اور کینیڈا کے اسکولوں میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن پڑھائی جا رہی ہے۔ کرپشن اِن کی پہچان ہے جبکہ عمران خان نے قوم کو دنیا میں عزت دلائی۔ وہ اپنے ملک میں رہے جبکہ اِن سب کی رہائشیں باہر ہیں
ابھی کسی نے بتایا کہ وہ ملیشیا گئے تو ایک دکان میں گئے وہاں لوگوں کی پینٹنگز تھیں، کہتے ہیں عمران خان کی بھی پینٹنگ بنائی ہوئی تو کہتے ہیں میں نے ایسے ہی اشارہ کیا اُس کی طرف تو اُس نے کہا 'پاکستان'، یہ عمران خان ہیں اِن کی دنیا میں پہچان ہے
ن لیگ ایک دہشتگرد جماعت ہے، ن لیگ گلگت بلتستان میں اسلحے اور غنڈہ گردی کے زور پر عوام کو ڈرا کر ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے
ایسی دہشتگردی کوئی سیاسی جماعت اگر کسی اور ملک میں کرتی تو اس سیاسی جماعت پر پابندی لگ چکی ہوتی
نواز شریف نے اللہ تعالٰی کی مدد سے ایٹم بم بنایا
(مریم نواز)
جب ہم نے ایٹم بم بنا لیا تھا تب نواز شریف لوہار سکریپ ویلڈنگ کیا کرتا تھا۔
نواز شریف مرغی تو ذبح کر نہیں کر سکتا، پٹاخہ تو پھوڑ نہیں سکتا، ایٹم بم کیسے بنا لیتا؟
نواز شریف کبھی بھی ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتا تھا
( عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نواز شریف کے متعلق انکشافات)
@MaryamNSharif
پہلے عمران خان کو تین بکروں کی قربانی آفر گئی ۔ پھر پانچ کی ، پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی شامل کئے گئے ۔ اگلی مرتبہ شاید جماعت، جمعت اور مہاجر بھی پیش کریں۔
خان نے کہا پہلے سب کو اپنے ہاتھوں بَلی چڑھاؤ پھر بات کریں گے۔ جاؤ میری ورزش کا ٹائم ہو رہا ہے 🤭