آجسےتقریباً34سال پہلےڈاکٹرطاہرالقادری صاحب نےاس نظام کو مفلوج کراردےدیااور لوگوکو نظام بدلنےکی ترغیب دی تھی مگر لوگ نہیں نکلےآج حالات اس سےبھی بدترہے آج لوگوکی عزتیں پامال کیاجارہےہیں3 تھیلےآٹےکےلیے
بدلےگانظام
توبدلےگاپاکستان
#Shame#disappointed#Lanat#SupremeCourtOfPakistan
#مخزن_علم_ڈاکٹرقادری
شیخ الاسلام ڈکٹر محمد طاہر القادری گزشتہ کئی دہائیوں سے فروغ علم کے لیے کوشاں ہیں. 6 اکتوبر 1994 کو ایم ایس ایم کی بنیاد "علم، امن۔۔۔ قدم قدم" کے سلوگن سے رکھی گئی جو گزشتہ 29 سال سے لاکھوں طلباء کو حقیقی علم سے روشناس کر رہی ہے.
@TahirulQadri@MSMPakistan_
Dr. Qadri's Endeavors in education have left an indelible mark, shaping minds and futures across Pakistan. His dedication to enlightenment inspires us all.
#مخزن_علم_ڈاکٹرقادری@TahirulQadri@FarhanAzizMSM
Embark on a transformative journey at Al-Tarbiyah Camp 2023!✨
The countdown is on – a few hours left to an inspiring experience with Dr. Ghazala Qadri! ⏰
#AlTarbiyahCamp2023
میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پشاور کے تمام طلباء و کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عظیم الشان میلادالنبی صلی علیہ وسلم کانفرنس پر
#msmpeshawar#طوفان_الأقصى#FreePalastine
تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان اور جملہ منتظمین کو میلاد النبی ﷺ کانفرنس و تقریبِ رونمائی اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کے شاندار انتظامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#الموسوعہ_القادریہ#msmpeshawar#FreePalastine
تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان اور جملہ منتظمین کو میلاد النبی ﷺ کانفرنس و تقریبِ رونمائی اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کے شاندار انتظامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#الموسوعہ_القادریہ#msmpeshawar#FreePalastine
At the MSM Sisters Office, our General Secretary, Ms. Faiqa Urooj, marked a special moment by cutting a celebratory cake. We were honored to have Ms. Sidra Karamat, Vice President of MWL Pakistan,along with other esteemed senior members of MWL.
#Celebrating29YearsOfMSM
#Celebrating29YearsOfMSM
جذبوں، ولولوں، عقیدتوں اور محبتوں بھرے 29 سالہ سفر کی تکمیل پر جان سے پیاری MSM سے وابستہ ہر کارکن کو یومِ تاسیس کی مبارکباد. دعا گو ہیں کہ وفاوں کا یہ سفر یونہی جاری و ساری رہے اور اس کی خوشبو سے وطن عزیز مہکتا رہے.
@MSMPakistan_ @MSMSistersPak
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کالجز کونسل لاہور کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کٹنگ تقریب ک انعقاد
تقریب سے محسن اقبال صدر MSM لاہور گفتگو کر رہے ہیں!!
#Celebrating29YearsofMSM