مجھے نہیں پتا کہ کس کے ساتھ کیا ہوگا، نہ مجھے معلوم ہے نہ آپ کو۔ لیکن ایک بات ہے جو آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ پڑھے لکھے اور ایک مہذب انسان بھی ہیں—معذرت کے ساتھ—لیکن ہر وقت آپ کی ٹائم لائن پر صرف گالیاں ہی ہوتی ہیں۔ کیا آپ کا کوئی خاندان نہیں ہے؟ کیا آپ کے بیٹا بیٹی نہیں ہیں؟
@AzazSyed@MIshaqDar50 🤣 What kind of people are you, man? You’ve got one foot in the grave and your drama is at its peak and on top of that, journalists like you who sell out for pennies.
@asmashirazi@MIshaqDar50 کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کیا یہ واقعی صحافی ہیں؟ 😟
میرا مطلب ہے، کیا آپ کو سمجھ نہیں آتی کہ انہوں نے #Trump کو کیوں ٹیگ کیا؟ یہ جہاز آخر کس کے ہوں گے؟ اور کیا آپ کو اردلی کے کام کا بھی علم نہیں ہے
@RShahzaddk ایک بات تو پکی ہے، یہ دیگ کسی کو ہضم نہیں ہونے والی۔ پی ٹی آئی والے تو اپنے بندوں کو لال او لال کر دیتے ہیں، تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ دیگ انہیں ہضم ہونے دے گے؟ بالکل نہیں، یہ دیگ پورا پاکستان اُلٹیاں کرے گا اور سب سے پہلے آپ🤣🤣🤣
@inspirdanalyst I don’t understand who gave you the right to speak and interfere in their life. I used to think you were a sensible person, but…!
In the Qur’an, clearly forbids mocking, insulting, or making fun of others.
@balochi5252 جن 313 کی آپ بات کر رہے ہیں اُن کے ساتھ ایمان تھا، اور اِس کے پاس سب غدار ہیں۔
سہیل آفریدی سے لے کر علی امین گنڈاپور تک، سب!
اب آج کے بعد @ImranKhanPTI کی زندگی کا اللہ حافظ