Gujranwala district administration detained seven supporters of Pakistan Tehreek-i-Insaf after they chanted slogans carrying pictures of jailed party founder Imran Khan at a wedding function near Rahwali Cantonment. https://t.co/c4XUprfYE0
Step 1: Bring and resettle Fitna Al Khawarij in Fata.
Step 2: Cry about being attacked by Fitna Al khawarij.
Step 3: hold a presser and blame it all on PTI
Step 4: say this presser wasn't about politics.
کبھی دہشت گردوں نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ پاکستانی فوج کے وردی میں ملبوس DG ISPR صاحب کا گلہ کہ دہشت گرد پی ٹی آئی پر حملے کیوں نہیں کرتے۔
Political Obsession with Imran Khan Over Controlling Terrorism
Why Terrorism Declined Under PTI and Returned After 2022
During PTI’s government (2018–2022), Pakistan saw a 40–50% decline in terror attacks.
Suicide bombings became rare and urban terrorism almost disappeared.
Why?
Clear counter-terror policy
Strong border management
Intelligence-led operations
Political stability and functional governance
PTI focused on results, not rhetoric.
After 2022:
Terror attacks increased 2–3 times
KP & Balochistan became targets again
Suicide bombings and police attacks returned
Reasons:
Political obsession with Imran Khan
No clear security doctrine
Mishandling of TTP
Incompetent, reactive leadership
Under PTI, the state worked.
Today, confusion rules.
Governance matters. Facts don’t lie.
بریکینگ نیوز 🚨
سوشل میڈٰیا نے پرانی ویڈیو جاری کردی, جس سے DG جھوٹا ثابت ہؤا!!
ڈی جی صاحب آپکے اس بیان ے بعد یہ ویڈیو آپکے لیے،جب
2010 میں جب شہباز شریف، طالبان کو مذاکرات اور پنجاب میں حملے نہ کرنے کا خط لکھتا تھا۔
سوچا یاد کروا دوں
سلطان بشیر دہشتگرد کے بیٹے احمد شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد سب سیاسی پارٹیوں پر حملے کرتے ہیں PTI پر حملے کیوں نہیں کرتے
ہم PTI پر حملوں کے واقعات بتاتے ہیں تم بتاؤ پچھلے 25 سالوں میں صرف ایک ہی جنرل مارا گیا
دہشتگردوں جرنیلوں کو کیوں نہیں مارتے ؟
کتنے جرنیلوں کے بیٹے مارے گئے ؟
یہ ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ تحریک انصاف کی مسلسل مخالفت کے بغیر آرمی طالبان کو واپس لے کر آئی
اور اب انہی کے خلاف ملٹری آپریشن میں معصوم شہری دونوں اطراف سے نشانہ بن رہے ہیں - کبھی کولیٹرل ڈیمج کے نام پر اور کبھی دہشتگردی کے نام پر
حالیہ دنوں میں خیبر پختونخوا میں ایک امن جرگہ منعقد ہوا، جس میں تمام سیاسی جماعتوں نے شرکت کی، حتیٰ کہ تحریکِ انصاف کے مخالفین بھی شریک ہوئے۔ اس جرگے میں مذہبی اور قبائلی عمائدین بھی شامل تھے۔ آج ایک سرکاری نوکر کی پریس کانفرنس محض بیانیہ گھڑنے کی ناکام کوشش ہے۔ صوبے کے حقیقی نمائندے بخوبی جانتے ہیں کہ دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے۔
#KPAmanJirga
مراد سعید تب سب بتا رہا تھا جب آپ یہ گیم کھیل رہے تھے، یہ قوم اب مزید بیوقوف نہیں بنتی۔
بومرز، ہم تنگ آ چکے ہیں ہم آپ کا بیانیہ اب نہیں خرید رہے یہ پرانا ہو چکا ہے!
#ItIsOver
آج پھر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹیں جائیں گے اور سیاسی پریس کانفرنس کرنے کے بعد بے شرمی سے کہے گا کہ “فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں”
یہ غلط ہے کہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کی وجہ وہاں دہشتگردی کیلئے موافق سیاسی فضا کی موجودگی ہے اور وہاں پر پولیٹیکل، کریمنل، ٹیرر
محور موجود ہے۔۔یہ سیاسی الزام تراشی ہے جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔خیبر پختون خوا کا بچہ بچہ اس سٹیمنٹ کو مسترد کرےگا،
دہشتگردی سے پاکستانی عوام جنرل ضیاء کے دور میں آشنا ہوئے،انہوں نے دہشتگردی امپورٹ بھی کی اور فرقہ وارانہ تقسیم اور نفرتوں سے مقامی دہشتگردی پروڈیوس بھی کی،اس کے بعد کمانڈو جنرل مشرف نے وار آن ٹیرر میں امریکہ کا اتحادی بن کر امریکی جنگ کو اپنی جنگ کہا اور 400 ڈرون حملوں، 50 لاکھ افغان مہاجرین، 35 لاکھ پختون آئی ڈی پیز،140 ارب ڈالر کا معاشی نقصان، بارودی سرنگوں، ہزاروں جبری گمشدگیوں، ماوراء عدالت قتل،ڈاکٹر عافیہ سمیت سینکڑوں پاکستانیوں کو امریکہ کو فروخت،گن کلچر ڈرگ کلچر کے فروغ کے ذریعے دہشتگردی کی موجودہ لہر کی بنیاد رکھی۔
یہ جنرل ضیا اور جنرل مشرف کے ذاتی اقتدار کیلئے کئے گئے فیصلے تھے جس کی سزا دہشتگردی کی صورت میں عشروں سے پوری قوم بھگت رہی ہے۔
کیا ان دو جنرلوں کا کوئی احتساب ہوا؟؟؟
When the entire NCCIA tweets case against Imaan is coming undone during the cross examination, this press conference appears with an attack on @ImaanZHazir. Wilful accusations bec while we are all subject to persecution, this accuser has immunity from law & being held 4 libel!