اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نہایت آفسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے سابقہ وفاقی وزیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی والدہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئیں ہیں.
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
گجرات اور گردونواح میں صبح سویرے سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے حبس اور گرمی میں کمی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
#rains#gujratrains
ملکی مفاد کے نام پر عوام سے قربانی مانگنے والا مذاق بند کیا جائے، سب سے پہلے قربانی مانگنے والے اپنے گھر بیچ کر قومی خزانے میں جمع کروائیں اور خود سے قربانی کا سلسلہ شروع کریں پھر دیکھیں عوام ملک پاکستان کی خاطر کیسے قربانی دیتی ہے۔
#PMshehbazsharif@imMAbdullah_
پاکستانیو!
بجلی کی 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو غنیمت جانو اور سوچو جس قدر بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا اگر 24 گھنٹے بجلی ملی تو کتنا بل آئے گا؟؟
#PDMGovtFailed#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عوام کے نام پر سیاسی ڈرامہ
آج PTI فیصل آباد اور ن لیگ گجرات میں بڑے جلسے کریں گی کرسی کے لئے پاکستان بھر میں سیاسی جماعتیں جلسوں پر کروڑوں روپے لگا رہی ہیں لیکن چولستان میں مرتی ہوئی عوام اور ان کے جانوروں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
محسن دراوڑ اور علی وزیر نے پاک فوج کے خلاف بروز ہفتہ قومی اسمبلی میں اپنے گھٹیا خیالات کا اظہار کیا ان کی تقاریر بین الاقوامی سازش کا حصہ تھیں۔ پوری قوم ان تقاریر کو مسترد کرتی ہے۔ ان جیسے غدار ہی پاکستانی قوم میں پاک فوج کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور