#ImranKhan you are ray of hope in our darkened future, we support you due to your honesty and patriotic heart. We are people who defend you by going against our family friends and society, hope you will not disappoint us
😥😢😥
#کپتان_سب_پہ_بھاری#SenateElection
Modiji, entire India is watching your government ruthlessly beat Farmers on Republic Day.
You have the Police but the People of our Republic are with Farmers.
Stop beating Farmers.
#HistoricTractorMarch
So apparently the JV partner in housing scheme defrauded both PAF & customers alike. It was PAF which itself went to NAB for justice.
I could never believe that PAF would defraud the Pakistan people.
"A symbol of pride for the nation", indeed
پاکستان بہتری کی جانب گامزن، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا ہے، ایکسپورٹس بہتر ہورہی ہے، درآمدات میں کمی اوربرآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔
عنقریب مصنوعی مہنگائی کی بھی کمر ٹوٹےگی۔
#PakOnWayOfSuccess
پاکستان کے معاشی اقتصادی اعشاریوں میں بہتری آئی ہے جس کی بدولت پاکستان بڑی سرعت سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور علاقے میں کئی ایک ممالک کو ترقی کے لحاظ سے اپنے پیچھے چھوڑ چکا ہے۔
پاکستان دنیا کے نقشے پہ ستارہ بن کر چمکنے والا ملک بنےگا
#PakOnWayOfSuccess
PDM کے مقاصد :
1 : این آر او کا حصول
2 : نیب کیسوں سے چھٹکارا
3 : حکومت کے خلاف منفی سازش
4 : سیاسی روزگار کا حصول
5 : وزیراعظم بننے کا خواب
6 : ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ
7 : پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا
#PakistanRejectsPDM
PDM کے مقاصد :
1 : این آر او کا حصول
2 : نیب کیسوں سے چھٹکارا
3 : حکومت کے خلاف منفی سازش
4 : سیاسی روزگار کا حصول
5 : وزیراعظم بننے کا خواب
6 : ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ
7 : پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا
#PakistanRejectsPDM