دوا کی تلاش میں رہا دوعاء کو چھوڑ کر
میں چل نا سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر
حیراں ہوں میں اپنی حسرتوں پہ اقبال
ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑکر
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے اور اب جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہے بھینس بھی اسی کی ہے۔
جس شرمناک انداز میں (چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے) در و دیوار توڑ کر گھروں میں گھُسا جارہا ہے، ان پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور (قیمتی ساز و سامان کی) لوٹ کھسوٹ کے ساتھ اسے تباہ و برباد کیا جارہا ہے اس کی ہمارے یا کسی بھی مہذّب معاشرے میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔
اس سلسلے کا بدترین پہلو تو یہ ہے کہ ان گھریلو ملازمین کو مار پیٹ اور قید و بند کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جو اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے نہایت محنت سے رزقِ حلال کا بندوبست کرتے ہیں۔
میری ہمشیرہ کے باورچی سے دورانِ قید اس قدر وحشیانہ سلوک کیا گیا کہ (رہائی کے بعد سے) وہ وینٹیلٹر پر اور موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔
آج عمران ریاض خان کے کیس پر سماعت ہوئی جو 10 دن کے لئےملتوی کردی گئی،
سب لوگوں سے گزارش ہے عمران ریاض خان کے لیے آواز اٹھائیں وہ آپ کی آواز تھا۔
#ReleaseImranRiazKhan
بلیک ڈے33.عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے 33 دن ہوگئےہیں۔مگر مجال ہےکہ کوئی عدالت کو اتنی سی فرق بھی محسوس ہوئی ہو۔اور ہم کہتےہیں کہ یہی جج تو امیدہے۔جناب یہی لوگ توموجود پاکستان صورتحال کےسب بڑےضمیدارہے۔سب سے پہلےان کو الٹا لٹکانا چاہیے ۔
#ReleaseImranRiazKhan#سب_کی_آوازعمران_ریاض
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے