ڈیئر عمر سیف اور پی ٹی اے، امید ہے اب آپ گوگل کو بلاک کرنے کی ہمت نہیں کریں گے- فارم 45 اپلوڈ کرنے پر پاکستان میں تحریک انصاف کی ویب سائٹ بلاک کرنے پر جبران الیاس کا سخت ردعمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے بندش کا توڑ نکال لیا، عوام دھاندلی والے حلقوں کے فارم 45 گوگل ڈرائیو پر دیکھ سکتے ہیں۔
Google Drive Link: https://t.co/ybVEZVyIga
@agentjay2009@umarsaif
27 ستمبر فیصلہ کن لانگ مارچ کیلئے آج پشاور میں اہم ترین اجلاس ہونے جا رہا ہے، سندھ سے وفد پشاور کی جانب روانہ ہے
پورے پاکستان سے رہنما پہنچ رہے ہیں، 27 ستمبر فیصلہ کن جدوجہد ہے
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
"کیا یہاں کوئی ہے؟ کیا یہاں کوئی موجود ہے؟"
چین کی پہلی امدادی ٹیم گِیرونگ بندرگاہ کے مرکزی آفت زدہ علاقے میں تلاش اور امدادی کارروائیاں کر رہی ہے۔ پورا علاقہ کیچڑ تلے دب چکا ہے۔
امدادی کارکن آوازیں لگا کر اُن لوگوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو شاید اب بھی زندہ ہوں۔
میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے ڈرائیور سے پوچھا آپ عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟
ڈرائیور نے کہا، سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپ کے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں
مہدی حسن کا قاسم اور سلیمان کے ساتھ گفتگو 🔥
🔴چین نے نیپال کی جانب سے آنے والے گلیشیئر اور چٹانوں کے گرنے سے پیدا ہونے والے بڑے کیچڑ کے سیلاب سے تبت میں ہونے والے نقصانات کی مرمت شروع کر دی ہے۔
بھاری مشینری کے ذریعے کیچڑ اور چٹانوں کے ملبے کو ہٹایا جا رہا ہے جبکہ تباہ شدہ سڑکوں کی دوبارہ تعمیر کی جا رہی ہے تاکہ گیرونگ بارڈر کراسنگ تک آمدورفت بحال ہو سکے۔
مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے انٹرویوز کے جواب میں حکومت ایسا بیان جاری کرے گی کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، ہم نے اپنی سہولیات میں ان کا معائنہ کیا ہے ۔ اگر ایسا ہے تو میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اس کا ثبوت دکھائیں ۔ انہیں کسی آزاد ہسپتال میں آزاد ڈاکٹروں کے پاس جانے دیں تاکہ وہ مکمل غیر جانبدارانہ معائنہ کر کے ان کی حالت دیکھ سکیں، ہمارے دل کو تسلی مل سکے اور یہ ثابت ہو سکے کہ جو آپ کہہ رہے ہیں وہ ایک اور جھوٹ نہیں ہے تو میرے خیال میں یہی واحد منصفانہ حل ہے اور اپنا موقف ثابت کرنے کا یہی واحد طریقہ ہے ، قاسم خان
آخر کا جاوید میانداد صاحب نے غیرت ہمت اور انسانیت دکھائی۔ پاکستانی دوسرے کرکٹرز کو بھی خاموش نہیں رہنا چاہیئے۔ عمران خان کو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ آپ خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ وہ بھی پوری دنیا کے سامنے۔