A Lawyer | Member of PMLN | Deputy Head Legal Wing PMLN - London UK| Thinker & Learner | Working only for Pakistan with Passion | Followed by @MaryamNSharif
آج مریم نواز اپنے والد اور عوام کی نظروں میں سرخرو ہو کئیں ۔ جس بہادری سے انہوں نے یہ جنگ لڑی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
جراٌت وہمت کی داستاں ہےمریم
اصول وضوابط کی پاسباں ہےمریم
جوظلم سہہ کربھی ناٹوٹےہےوہ چٹان
وہ بہادر کی بیٹی جاں فشاں ہے مریم
اس پُرفِتن دورمیں خودکومشکل میں ڈال کر
جوچلی جانبِ منزل وہ کارواں ہے مریم
@MaryamNSharif
#خوش_آمدید_نوازشریف
سگریٹ کا دھواں روکا تو تشدد کی آگ بھڑک اٹھی، چوہنگ پولیس کی کارروائی، پٹرول پمپ ورکر پر تشدد اور سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا، دورانِ گرفتاری مزاحمت کرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
سگریٹ کا دھواں روکا تو تشدد کی آگ بھڑک اٹھی، چوہنگ پولیس کی کارروائی، پٹرول پمپ ورکر پر تشدد اور سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا، دورانِ گرفتاری مزاحمت کرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
Leading Pakistani cleric Pir Haseeb-ur-Rahman has condemned the sexual exploitation of girls by grooming gangs, including offenders of Pakistani origin.
In an interview with The Daily Telegraph and Geo News, he urged British Muslims to speak out against perpetrators within their communities and report suspected abuse to the authorities. He said such crimes violate Islamic teachings.
میاں داؤدایڈووکیٹ نےجب سےٹرک والےجج کو انجام تک پہنچایاتھا، میں انکی بہت عزت کرتا تھا، انکوبیٹی کی شادی پہ بلایا. لیکن میں کبھی یہ والی زبان ان سےexpect نہیں کرسکتاتھا. شفیع جان جیسےتھرڈکلاس جاہل اوراپنےآپ میں کچھ توفرق رکھتے. خیرمیں نےآج انکو انفالوکردیا. اخلاق نہیں توکچھ نہیں !
آپ نے جن ججوں، وکیلوں سے ڈگریاں مانگی تھیں انہوں نے آپ سے آپ کا یا والدین کا نکاح نامہ مانگا تھا؟
کیپٹن صفدر کا نکاح نامہ مشکوک ہے تو جا کر الیکشن کمیشن میں چیلنج کرو۔
اگر ہوتا تو آپ کے قماش کا کوئی یوتھیا چیلنج کر چکا ہوتا ابھی تک۔
آپ کو نوازشریف نے کتا بنا کر ہڈی نہیں ڈالی تو آپ واو واو کر رہے ہیں 🤷♀️
باقی احسن بھون کوئی آسمان سے نہیں اترے کہ کوئی ان پہ بات نہیں کر سکتا۔
باقی زبان انسان کی نسل کا پتہ دیتی ہے اور آپکی زبان ماشاءاللہ بہت "شاندار " ہے ۔
سعودی فرمانروا محمد بن سلمان نے ایک ہنگامی بیان جاری کیا;
“اگر ہمیں یمن کے بے گناہ عوام کا خوف نہ ہوتا تو ہم ایک ہفتے کے اندر یمن پر قبضہ کر لیتے اور حوثیوں کا خاتمہ کر دیتے۔”
بلال غوری کے خلاف مقدمہ کا اندراج ہوچکا لیکن مورخ حیران اور پریشان ہے کہ آغا سرور شیخ جیسے کردار جو کھل کر خاکی وردی پر زہر اگل رہے ہیں عوام کو بغاوت کیلئے اکسا رہے ہیں لیکن ان عمرانی کتوں کو کھلی چھٹی کیوں ہے
اوئے بولو تے سہی
ہم آپ کی تکلیف کو سمجھتے ہیں
لیکن
کیا آپ ہماری تکلیف کو جانتے ہیں ؟
ہمارا مزدور ہمارا بیٹا جس کے شناختی کارڈ پر پنجاب لکھا ہوتا ہے تو اس کو بس سے اتار کر گولی مار دی جاتی ہے
پنجاب اس پر باقی صوبوں سے مزمت بھی تو سنا چاہتا ہے
مکہ مشترکہ اعلامیہ:استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری
استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ابتدائی 3 سال مکہ معاہدہ سیکریٹریٹ کی سربراہی پاکستان کے سپرد
مکہ معاہدے کے سیکریٹریٹ کی سربراہی سیکریٹری جنرل کریں گے، مشترکہ اعلامیہ
سیکریٹریٹ ابتدائی طور پر تین سال کے لیے پاکستان سے تعلق رکھنے والے سیکریٹری جنرل کی سربراہی میں کام کرے گا
پاکستانی سیکریٹری جنرل مکہ معاہدے کے سیکریٹریٹ کی ابتدائی تین سالہ مدت کے لیے ذمہ دار ہوں گے
تینوں ممالک مشترکہ سرگرمیوں کے ذریعے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنائیں گے
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق
تینوں ممالک کے درمیان دفاعی صنعت میں مضبوط تعاون کو فروغ دیا جائے گا
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب مشترکہ دفاعی ٹیکنالوجی کی ترقی اور پیداوار پر بھی کام کریں گے
مکہ معاہدے پر ادارہ جاتی اور پُرعزم عملدرآمد کے ذریعے علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کیا جائے گا
مکہ معاہدے کے مؤثر نفاذ سے خطے میں منصفانہ، جامع اور دیرپا امن کے لیے کردار ادا کریں گے،تینوں ممالک کا عزم
بندہ بات کرتے تھوڑا اپنا ماضی ہی دیکھ لیتا ہے ، 2018 کا الیکشن ہار کر سٹے آرڈر پر بیٹھے رہے ، تحریک عدم اعتماد میں آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے آئین و قانون کی دھجیاں بکھیری اور بیغرتی اور بے شرمی دکھاتے ہوئے چھپ کر ملک سے فرار ہوئے اور باہر بیٹھ کر بھاشن دے رہے ، فیض کے تلوے چاٹ کر جناب نے عہدہ حاصل کیا اور قومی اسمبلی کی نشست پر بیٹھے رہے
A British politician supporting a corrupt and convicted criminal
Cricket Should Not Become a Political Lobbying Platform
Imran Khan is a convicted individual currently serving a prison sentence in Pakistan following corruption convictions. He and his supporters dispute the cases and allege political motivation.
That does not mean his family should be denied the right to speak — but when a major broadcaster such as Sky Sports gives a platform to serious political allegations against Pakistan, balance and editorial responsibility are essential.
Michael Atherton is a respected former England captain and journalist. But cricketing stature does not exempt anyone from the principles of fair and responsible journalism.
If allegations against Pakistan and its institutions are broadcast, why was the Pakistani government’s position not given an equivalent opportunity to respond?
There is also a legitimate question about why a major international cricket platform was used to discuss a highly controversial political matter involving a convicted former Prime Minister.
Supporting humanitarian concerns is one thing. Promoting one-sided political narratives is another.
Cricket is supposed to bring nations together. It should not become a platform for political lobbying against Pakistan.
I believe Sky Sports should explain its editorial decision and demonstrate how balance and impartiality were maintained.
Cricket must remain cricket — not politics disguised as cricket journalism.
#SkySports #MichaelAtherton #Pakistan #Cricket #EditorialImpartiality #Ofcom
I intend to submit a formal complaint to Ofcom regarding Sky Sports’ coverage of the second Test match between England @ECB_cricket and Pakistan, @TheRealPCB specifically the interview conducted by Michael Atherton @AthersCricket with Imran Khan’s sons during the live broadcast.
In my view, the decision to air a politically charged interview during a live international sporting event raises serious questions under the Ofcom Broadcasting Code, particularly regarding due impartiality and fairness. The interview included serious allegations against the Government of Pakistan, yet no response or alternative viewpoint was presented during the programme.
I believe the broadcast used a cricket match as a platform for political messaging, rather than maintaining the focus on the sport. Millions of viewers tuned in to watch international cricket, not to witness one-sided political allegations aired without challenge or balance.
I respectfully request that Ofcom investigate whether the broadcast complied with the relevant provisions of the Broadcasting Code, including the requirements relating to due impartiality and fairness. If the regulator finds that the Code was not complied with, I believe appropriate regulatory action should follow.
Editorial freedom is fundamental, but it also carries responsibilities. Broadcasters should ensure that politically contentious matters are handled in accordance with the standards expected under UK broadcasting regulation
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔