“You’re fucking crazy. You’d be in prison if it weren’t for me. I’m saving your ass. Everybody hates you now. Everybody hates Israel because of this.” - Trump to Netanyahu
One good thing about Trump is he doesn't sugarcoat!
Den viktigste måten å redusere Irans innflytelse på ville være å gi palestinerne frihet og rettssikkerhet.
Dette kjemper man med nebb og klør mot, og man skyter seg dermed i foten.
@PaulClarkebtc Klart Noreg er det. For nordmenn i alle slags fargar og fasongar. Frå snøkvite, til rosa, gule, brune og svarte. Frå magre, tynne, til fyldige og feite. Eit konglomerat av menneskje. Noreg på sitt aller beste.
خاتون اینکر کا ایپسٹین متاثرین کا نوٹ سنا کر ٹرمپ سے سوال، صدر ٹرمپ تلملا اٹھے
میں انتظار کر رہا تھا کہ تم یہ پڑھو، کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ تم یہ پڑھو گی، تم لوگ خوفناک ہو۔ لیکن میں ریپسٹ نہیں ہوں۔ میں نے کسی کا ریپ نہیں کیا۔ میں پیڈو فائل نہیں ہوں۔ تم کسی بیمار شخص کی لکھی ہوئی بکواس پڑھ رہی ہو۔ میرا نام ان چیزوں کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے جن کا مجھ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ جن سے مجھےبری کر دیا گیا تھا۔وہ تمہارے دوست ہیں جو ایپسٹین فائلز میں ملوث تھے۔ تمہیں ایک بکواس بیمار شخص کا نوٹ پڑھتے ہوئے خود پر شرم آنی چاہیے۔ کیونکہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوں، نہ میں کبھی نہیں تھا۔تمہیں انٹرویو میں یہ نوٹ نہیں پڑھنا چاہئے تھا۔ تم ذلت آمیز ہو، لیکن خیر،آگے چلو انٹرویو مکمل کرو۔