@jazzpk
اسلام وعلیکم محترم جاز
مجھے یہ کنفرم کریں کہ سم بیوی کے نام پر ہے شوہر کے نام کروانا چاہتے ہیں لیکن جاز فرنچائز والے کہتے ہیں
Rs 1700
کا پیکج لگاؤ گے تو ہی اونر شپ چینج ہوگی کیا واقعی یہ پالیسی ہے پیکج لگاؤ تو ہی اونر شپ چینج ہوگی یہ پھر ذلیل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں
@akleghari اسلام وعلیکم سر
Power smart meter reading
ایپ کا کیا فوائد ہیں
میں نے خود ریڈنگ تصویر اپنی ریڈنگ ایپ سے ریڈنگ بھیجی تھی لیکن پھر بھی وہ ریڈنگ تصویر نہیں آئی پچھلے دو ماہ سے ریڈنگ کررہا ہوں
Power smart meter reading
شکریہ
@SMUReforms اسلام وعلیکم سر میں بھی یہ سکوٹی اپلائی کرنا چاہتا ہوں معذوری سرٹیفکیٹ ہے اور نادرا میں معذوری والا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے کیسے اپلائی ہوگا شکریہ
@nadra_csd
اسلام وعلیکم سر میرے کزن کا برتھ سرٹیفکیٹ تاریخ پیدائش
29.03.2002
کا ہے کیا برتھ سرٹیفکیٹ پر پاک آئی ڈی ایپ سے سمارٹ کارڈ بن سکتا ہے کہ نہیں اور کیا برتھ سرٹیفکیٹ پر پاک آئی ڈی ایپ سے
تاریخ پیدائش
29.03.2002
والا ب فارم بن سکتا ہے کہ نہیں شکریہ
@GovtofPunjabPK اسلام وعلیکم محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ میرا نام سولر پینل قرعہ اندازی میں شامل ہوا تھا نمائندہ نے گھر کا ویزٹ بھی کرگئے تھے لیکن ابھی تک سولر پینل سسٹم نہیں ملے ویب سائٹ پر انسٹال ان پروسیس لکھا ہوا ہے
صادق آباد ضلع رحیم یارخان شکریہ
@akleghari جب ریڈنگ تصویر بل پر صحیح ہوتی ہے تو ریڈنگ میں فرق کیوں ہوتا ہے ریڈنگ کی تصویر اور بل والی تصاویر میں یونٹ میں فرق بہت ہوتا ہے پچاس سے ساٹھ یونٹ اضافی ہوتے ہیں کیا وجہ ہے
@nadra_csd@Zakaullah900@NadraPak اسلام وعلیکم سر یہ نادرا پاک آئی ڈی ایپ اپڈیٹ کے بعد یہ آپشن آرہا ہے اس کا مطلب ہے اور یہ آپشن کہاں پر استعمال ہوتا ہے شکریہ
پاکستان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا۔آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دوسرا اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 اور 4 جون کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔تینوں میچز شام 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے، ٹاس 4 بجے ہوگا۔
#PakistanCricket #PakvAus
@CMComplaintCell
اسلام وعلیکم محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ میرا سولر پینل میں قرعہ اندازی میں نام شامل ہوا تھا نمائندہ نے گھر کا ویزٹ بھی کرگئے تھے لیکن ابھی تک سولر پینل نہیں ملے صادق آباد ضلع رحیم یارخان شکریہ
@akleghari Power smart meter reading app ka koi faida nahi Mai ne khud reading ki thi but bill par wo reading pictures Nahi ayi har maha 50 unit se 60 unit ezafi hote hai bill par reading pictures okay hoti hai but bill par reading ezafi hote hai
Check your eligibility for Prime Minister's Health Card Program by visiting the provided link.
"Your CNIC is your Sehat Card"
Link:
https://t.co/jjMCQAHAFV
Hospitals List:
https://t.co/vpdCV68AFx
پی ایس ایل 2026 کے بعد پاکستان کا مکمل شیڈول
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز
پہلا ٹیسٹ: 8 مئی
دوسرا ٹیسٹ: 16 مئی
جون میں آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز
جولائی–اگست میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز
اگست–ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز
نومبر میں انگلینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے سہ فریقی سیریز
نومبر میں سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز
یہ شیڈول پاکستان ٹیم کے لیے نہایت مصروف اور چیلنجنگ ہونے والا ہے، جہاں گرین شرٹس کو دنیا کی بڑی ٹیموں کے خلاف اپنی صلاحیتوں کا بھرپور امتحان دینا ہوگا
شائقین کو امید ہے کہ ٹیم ہر فارمیٹ میں بہترین کارکردگی دکھائے گی اور پاکستان کا نام روشن کرے گی
#PakistanCricket #cricket #pakvban
@GovtofPunjabPK
اسلام وعلیکم محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ میرا نام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی فری سولر پینل قرعہ اندازی میں شامل ہوا تھا نمائندہ گھر کا ویزٹ بھی کرگیا ہے لیکن ابھی تک سولر پینل نہیں ملے صادق آباد ضلع رحیم یار خان شکریہ