پاکستانی جرنیل عوام کا پیسہ لوٹ لوٹ کر ارب پتی بن جاتے ہیں، کبھی آپ نے دنیا کے کسی ملک میں ایسا دیکھا ہے کہ جرنیل سیریل بنائیں، اپنی ٹرک کی کمپنیاں ہوں، اپنی سیمنٹ کی فیکٹریاں ہوں
تم نے ایک بلڈنگ گرایا عمران خان 25 کروڑ لوگوں کے سینوں میں جیتا ہے،
کیا تم 25 کروڑ عوام کا سینہ چیر سکتے ہو
عوام کے دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے
مان لو تم ہار گئے ہو، مان لو آڈیالہ کا اسیر جیت گیا ہے،،،علی محمد خان
🔴 شہر مشہد میں ہیلی کاپٹرحادثے میں جان کی بازی ہارنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں "مرگ بر امریکہ" امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔
خدا کی قسم رونا آگیا ہے ایسے لگا یہ ڈنڈے اور ٹھڈے مجھے پڑے ہیں
کرغستان میں طالبعلم کے ساتھ سلوک چیک کریں
جب حکمران بھکاری ہوں تو قوم کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہوگا
عمران خان ہی تگا جو سر اٹھا کر بات کرتا تھا
😭😭😭
“غدار باجوہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے موقف کے علاوہ بہت سے ایسے کام کیے جو صریح غداری کے زمرے میں آتے ہیں
اور
قانون اسے کٹہرے میں لائے گا ایک دن انشاء اللّٰہ”