The pursuit of justice for #ModelTownMassacre martyrs will continue till our last breath. The oppressed and victims have their sights locked towards the judiciary with hope for justice.
#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
عوامی ریفرینڈم میں ن لیگ شہباز زرداری حکومت کا بھر کس نکل گیااب پاکستان کی اولین ضرورت شہباز شریف حکومت استعفی غیر جانبدارنگراں حکومت کا فوری قیام پنجاب میں حمزہ شہباز حکومت عملاً زمیں بوس ہوچکی ہے حمزہ بلا تاخیر استعفی دے دیں عمران خان آئندہ نظام کے لئے مذاکرات کئ تیاری کریں
عمران خان اللہ نے آپکو دوبارہ موقع دیا ہے لوگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں.. سب سے پہلے اس پنجاب پولیس کو ٹھیک کریں...
جب تک پنجاب پولیس ٹھیک نہیں ہوگی پنجاب ٹھیک نہیں ہو سکتا... پنجاب پولیس کائنات کی ظالم ترین پولیس ہے.. اسکا احتساب کریں
میں اپنےتمام اتحادیوں مسلم لیگ ق،مجلسِ وحدت المسلمین اورسنی اتحاد کونسل کابھی شکرگزارہوں۔یہاں سےآگےکاواحد رستہ ایک ساکھ کےحامل الیکشن کمیشن کی زیرِنگرانی آزادانہ وشفاف انتخابات کاانعقادہے۔کوئی بھی دوسراراستہ محض سیاسی غیر یقینی میں اضافےاورمزیدمعاشی انتشارکیجانب لیکر جائےگا۔
سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کےامیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
پاکستان کی عوام کو سلام 🇵🇰
اللہ اکبر
پاکستانی آزاد اور خودمختار قوم ہیں
ہر اس پاکستانی کو پہلی فتح مبارک ہو جو کرپشن اور بیرنی مداخلت کے خلاف پاکستان کی خاطر سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے 🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰
پاکستان میں شہری آزادیوں کے بعد، پارلیمانی آزادیاں ختم۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، نصف شب کے چھاپے میں گرفتار، پکڑنے والے سفید پوش تھے۔ یہ سیدھی سادھی اغوا کی واردات ہے، گرفتاری ہرگز نہیں۔
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
#HaleemAdilSheikh
عمران ریاض خان کی گرفتاری کا معاملہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہے،انہیں پنجاب کی حدود سے گرفتار کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ