آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳
آج سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی باتوں نے جنجھوڑ کے رکھ دیا
اس صوبے میں واحد MRI مشین شہباز شریف جب وزیرِ اعلیٰ تھے تب لیکر دی
لیکن جب کبھی مشین میں کوئ خرابی آتی تو دوسری مشین موجود نہ تھی
حافظ صاحب نے سندھ سمیت پختونخوا اور بلوچستان کی حکومت کو خط لکھا کہ پنجاب تو بڑا بھائ بن کے ہمارا ساتھ نبھا رہا ایک مشین آپ ہمیں لیکر دیں عوام خوار ہو رہی ہے
کسی صوبے نے کوئ مدد نہیں کی
آج سے تین مہینے پہلے پھر حافظ حفیظ الرحمن نے سی ایم پنجاب @MaryamNSharif سے گزارش کی مریم نواز نے 80 کروڑ مالیت کی MRI مشین گلگت پہنچا دی👏🏻
#GBSherKa #SherGBMein
الیٹ کا جیٹ فیول 283 روپے لیٹر ہے عام لوگوں کا پیٹرول 382 روپے لیٹر ہے
اللہ میاں یہ کیسا پاکستان ہے جہاں اس قدر طبقاتی عدم انصاف ہے ؟
اس پر شہباز شریف کا دعویٰ کہ عام کو رلیف دیں گے
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
پڑھتا جا۔۔شرماتا جا👇
محترمہ کا رونا سنیں۔۔اور
لکھی زبان پڑھیں
موبائل پکڑا۔۔۔جو چاہا لکھا
بولا۔۔غلاظت بکی۔۔گندی پوسٹس سے لوگوں کو انگیج کیا
اور اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھنا شروع کر دیا۔
اب جب۔۔۔تھوڑا سا اس کا
اثر پڑا تو
"اخے۔۔ماں باپ،شوہر نہیں۔۔بھائی عاجز،مسکین ہیں"
جو ایک شہر سے دوسرے شہر نہیں جا سکتے وہ بھی بیٹھ کر"گلوبل افئیرز"کے تجزیہ نگار بنے ہوتے ہیں۔
یہ ہے سوشل میڈیا کی حقیقت
(اسد آر چوہدری)
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم نے پروجیکٹ فریڈیم روک دیا
ٹرمپ کا جواب کیونکہ ہمیں پاکستان نے کہا پاکستان عظیم ہے اس کی لیڈر شپ گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے
ٹرمپ کو تو لگتا کسی مرشد نے وظیفہ بتا دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ کہناپاکستان گریٹ ہے😂
مورخ لکھے گا کہ پاکستانی تاریخ میں ایک ایسا نڈر بہادر جرات مند اور شجاعت والا سپہ سالار بھی ہے جس نے 10 مئی کو ہندوستان کو گھر میں گھس کر مارا اور آج عین چلتی جنگ میں ایران پہنچ گیا
حافظ جی ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
امریکی نائب صدر پاکستان پہنچ گئے ہیں
ایرانی وفد اسلام آباد لینڈ کر چکا ہے
پوری دنیا پاکستان کو فرشی سلام پیش کررہی ہے
ٹرمپ بقلم خود پاکستان پہنچ رہے ہیں
شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں
فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے ہیں
ناظرین یہ کونسا پاکستان ڈاؤنلوڈ ہو گیا ہے
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔
وزیراعلی پنجاب کو لوڈشیڈنگ پر نوٹس لینا چائیے پنجاب کی عوام بجلی کے بل پورے دیتی ہے تو بجلی بھی چوبیس گھنٹے پوری ملنی چائیے اور جو صوبے بجلی چوری کرتے ہیں اُن کا بوجھ پنجاب پر کس لئے ڈالا جا رہا ہے ؟ لغاری صاحب کو طلب کریں
پنجاب بڑا بھائی والا مٹھا کم کریں شکریہ
A huge diplomatic win for Pakistan. When the US Vice President Vance publicly credits Field Marshal Asim Munir and PM @CMShehbaz for helping open serious US-Iran talks, it shows Islamabad has emerged as a highly trusted diplomatic channel.
Bravo Pakistan.
A huge diplomatic win for Pakistan. When the US Vice President Vance publicly credits Field Marshal Asim Munir and PM @CMShehbaz for helping open serious US-Iran talks, it shows Islamabad has emerged as a highly trusted diplomatic channel.
Bravo Pakistan.
Imran Khan's advisor, Shahbaz Gul, speaking from the US, attacks Saudi Arabia and Pakistan. Relations between the two countries have been strained during Imran Khan's rule due to his misguided policies. #Pakistan#Saudi
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة
#Pakistán#Saudi
Imran Khan's advisor, Shahbaz Gul, speaking from the US, attacks Saudi Arabia and Pakistan. Relations between the two countries have been strained during Imran Khan's rule due to his misguided policies. #Pakistan#Saudi
https://t.co/J7fpkChKGR
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة
#Pakistán#Saudi