ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا لمحہ۔
ماں اپنی بیٹی کو زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک دے رہی ہے—ایسی یادیں جو صرف ایک دن نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے دل میں بس جاتی ہیں۔
تبدیل کرنے کیلئے کسٹمرز سے چکر لگوانا نامناسب طرزِ عمل ہے
فرسٹ اسٹیپ نامی یہ برانڈ اونچا نام پھیکا پکوان کے مترادف ہے
ایسی شوروم جو چیز خریدنے کے بعد پہنچانتے نہیں ہیں کسٹمرز کو
ان کا بائیکاٹ ضروری ہے
اگر کسی بہن بھائی کو شیکا ٹیکہ کی درد ہے تو وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
انشاءاللہ اپ کو افاقہ ہوگا
ایسی بیماری کا ڈاکٹروں کے پاس کوئی علاج نہیں ہے
صرف ایکسرسائز ہے یا یہ ویڈیو دیکھیں ڈاکٹروں یا حکیموں کے جھانسے میں مت ائیں