غیر معمولی قد کا حامل محمد افضل نہایت کسمپرسی کی حالت میں بھتیجی کے گھر پڑا ہے، گردے خراب ہو چکے ہیں، ٹانگوں سے پہلے ہی معذور ہو چکا، والدین فوت ہو گیے
آٹھ ہزار امداد پہنچائی گئی
جھنگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ🚨
17 سالہ لڑکی کی اجتماعی زیادتی کے بعد موت
جھنگ میں ایک 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طالبہ گھر سے اپنی رول نمبر سلپ لینے نکلی تھی۔ راستے میں ملزمان نے اسے اغوا کر لیا۔
چار ملزمان نے اسے تین دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جب اس کی حالت انتہائی خراب ہو گئی تو اسے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں سے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ ریفر کر دیا گیا۔ وہاں وہ جانبر نہ ہو سکی اور گزشتہ رات ہسپتال میں انتقال کر گئی۔
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں، حکام بالا، مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے اپیل کرتا ہوں کہ ان درندوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور جھنگ چوک میں سر عام پھانسی دی جائے تاکہ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بنے۔
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنتِ حوا کہیں بھی محفوظ نہیں؟
والدین اور بچیوں کے لیے گزارش:
اپنی 3 سالہ بچی سے لے کر 50 سالہ ماں تک — کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں۔
بیٹیوں کو مارشل آرٹ اور سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں۔
بچیوں! گھر سے نکلتے وقت اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں۔ چھیڑ چھاڑ کرنے والے کے ہاتھ کاٹنے سے بھی نہ ہچکیں۔
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں۔
والدین سے خاص گزارش ہے: خدارا بیٹیوں کو کبھی اکیلا گھر سے نہ نکلنے دیں۔
اللہ پاک اس معصوم طالبہ کی مغفرت فرمائے، اس کے لواحقین کو صبر دے اور ان درندوں کو دنیا و آخرت میں شدید سزا د��، انہیں نشانِ عبرت بنائے۔ آمین
پولیس کان��ٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔ منجانب اہلیان علاقہ
@MaryamNSharif @CMComplaintCell @OfficialDPRPP
@kotadupolice
یہ ترکی نیشلنٹی ہولڈر لڑکی ہے جنکے شوہر پاکستانی ہیں وہ نو سال سے پاکستان میں مقیم ہیں سوشل میڈیا پر اپنی پاکستان اور ترکی کے حوالے سے ویڈیو ڈالتی رہتی ہیں ۔۔
سی ایم پنجاب کے اسٹنٹ زیشان ملک صاحب ان کے شہر کے دورے پر اے ہوے تھے انہوں نے ان سے ریکوسٹ کی اور اپنا مسئلہ بیان کیا کہ ان کا ائیر لائن کے ساتھ ایشو چل رئا ہے ائیرلائن اپنی غلطی مان چکی ہے مگر مجھے ریفن�� نہی کر رہے۔
زیشان صاحب نے فوری اوکے کیا انکے سیکٹری نے ساری تفصیل مانگی یہ پر امید تھی کہ مسئلہ حل ہو جاے گا ۔۔
مگر دو ماہ ہو گے ہیں اس کا مسئلہ حل ہونا تو دور کی بات انہیں اپڈیٹ بھی نہی دی گی ۔۔
اب پھر اس نے مایوسی سے ویڈیو بنای کہ اگر سی ایم پنجاب کے اسٹنٹ کے نوٹس لانے کے باوجود بھی میرا مسئلہ حل نہی ہورہا تو میں کہاں فریاد کروں ؟
ویسے یہ ترکش خاتون اگر خواجہ اصف کی یہ ویڈیو دیکھ لیتی تو کبھی اتنی امید نہ لگاتی ۔۔ جس میں وہ کہتے ہیں
ملک کا وزیر دفاع اپنے ملازم کا ٹرانسفارمر درست کرانے کیلے اک پرانے CEO سے سفارش کراتے ہیں اور اسی ہزار روپے رشوت دے کر ٹرانسفارمر تبدیل کرواتے ہیں ۔۔
جہاں ملک کا وزیر دفاع بے بس ہو اس کی اپنی حکومت میں اس کی نہی چل رہی وہاں زیشان ملک صاحب کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔
مجھے ٹیومر ہے اور میرا ع��اج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر
تصویر 2018 کی ؟🤔🫤
خان صاحب کی ہر بات 💯 فیصد درست ثابت ہو رہی ہے
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے
کوشش بھی کرتے ہیں
@369_Sch