@Kausarcsp ❤️ Eid Mubarak ❤️
May Allah accept our sacrifices, ibadah, duas good deeds and may we be forgiven for our sins
may this day illuminate your life with abundant happiness, peace, and prosperity.
Amen
@Kausarcsp *میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام فیملی ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ھو*
*اللہ کریم ماہ رمضان المبارک میں آپ کی تمام عبادات روزے تراویح نوافل صدقات خیرات زکوتہ فطرانہ و نیک اعمال کو شرف قبولیت عطا فرمائے*
@Kausarcsp Madam Quacks are more responsible for spreading hep b,c HIV. They use same syringes but may be change needle. Dentist attai(quacks) use same instruemt on all patients by just dipping in water.
آج سکھربیراج سےگزرنا ہوا۔ تین دنوں سےیہاں تین لاشیں تیر رہی ہیں۔ تھانہ روہڑی اور تھانہ سکھر میں حدود کےاختلاف کی وجہ سےانھیں نکالا نہیں جاسکا۔ کیسا خراب طرزحکمرانی اور سنگدلی ہے۔ مقامی لوگوں نےبتایا کہ 23 لاشیں دیکھی گئیں، 6 کو نکالا جا سکا۔ افسوسناک شرمناک
#ظالم_حکمران_بےبس_عوام
ہاکستان کی عدالتوں کی حدود و قیود کا کسی کوکچھ اندازہ نہیں ہوسکتا ۔ پھیلتیں ہیں تو مدینہ میں لگنے والے نعروں کا مقدمہ یہاں سنتی ہیں اور سکڑنے لگیں تو اسلام آباد ٹول پلازہ بھی ان کو حدود سے باہر نظر آتا ہے