ظالمو سسٹم تو اسی دن کولیپس کر گیا تھا جب اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے ہسپتال میں ماں نے اپنے جوان بیٹے کی میت پر اپنے سر کی چادر اتار کر دی ۔!!!!
آئی آر جی سی (IRGC) کی بحریہ کے نئے کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل علی آزمائی:
"اگر اسرائیل، امریکہ یا ان کے کسی بھی حلیف نے خلیجِ فارس کے جزائر کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی جسارت کی، تو الله کی مدد سے ہم ان کی آنکھیں نکال دیں گے اور خلیجِ فارس کو ان کی قبر بنا دیں گے۔"
“Pakistan is not just a nuclear & missile power; it also has highly capable armed forces. Inrecent war, Pakistan defeated India. It also manufactures everything from tanks to fighter aircrafts.”
- Saudi TV after Mecca Agreement
This act same like Zio...nist country so there is no any difference between Pakistan and those animals in the face of humans.
We condemn ban on Al Jazeera the one and only independent TV who is representative of all Muslims in the world and humanity 😡✊
جب اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی لگائی تھی تو پاکستان میں اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا گیا تھا اور شدید مذمت کی گئی تھی
آج جب پاکستان نے خود یہی راستہ اختیار کیا ہے تو وہی آوازیں خاموش کیوں ہیں
اگر کل پابندی غلط تھی تو آج درست کیسے ہو گئی
اصول حالات اور حکومتوں کے ساتھ نہیں بدلتے
اختلاف کا جواب پابندی نہیں بلکہ دلیل اور ثبوت ہونا چاہیے ورنہ دوہرے معیار پر سوال اٹھنا فطری بات ہے
#aljazeeranews #AlJazeerah #aljazeeraenglishnews
#BBC #Bbcnews
آئین پاکستان کے مطابق کسی بھی ملزم کو چوبیس گھنٹے کے اندر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن شوکت نواز میر صاحب کو ڈیڑھ ماہ کے لگ بھگ ٹائم گزرنے کے باوجود ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔
#JACC#RightsMovementAJK#releaseshaukatnawazmir
پڑھے لکھے ترقی یافتہ سندھی پنجابی بلوچ پٹھان بھائیوں کو سمجھانے کے لئے یہ مثال کافی رہے گی !
جب گھر میں 4 افراد ہو تو دو کمرے میں گزارا ہو جاۓ گا جب وہی 4 افراد سے 12 افراد ہو جائیں تو مزید کمرے بنانے کی ضرورت پیش آئیگی جس سے سب سکون کی زندگی گزار سکیں گے اسی طرح صوبہ پنجاب خیبر یا سندھ بلوچستان کو توڑا نہیں جارہا بلکہ مزید صوبوں کا قیام کیا جارہا ایک گھر میں مزید کمرے بناۓ جارہے ہیں تاکہ عوام سکون کی زندگی گزار سکیں !!
#صوبہ_تو_بنے_گا
#PakistanZindabad
#SaudiPakistanTürkiye
اٹلی میں بہادر پاکستانی نے 3 سالہ بچے کی جان بچا لی
حملہ آور بچے کا گلا دبا رہا تھا پاکستانی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو دبوچ لیا
مئیر بریشیا کی جانب سے بہادر شہری کے لیے ایوارڈ کا اعلان
Our national team... Qatar stands behind you. Go forward, with Allah watching over you.
We are ready to represent our beloved nation, Qatar 🇶🇦 at the FIFA World Cup 2026™.
We back each other. We win together.
All For Qatar
Qatar's PM Sheikh Mohammed bin Abdulrahman Al Thani told Al Jazeera's @osamabinjavaid that reports of him snubbing the US vice president were unfounded, saying they had spent hours together during negotiations and maintained a strong partnership throughout the process.