”جنہیں کوئی اپنے گھر کا چوکیدار بھی نہ رکھے، اُن لوگوں کو ہمارے ملک پر مسلط کر دیا گیا۔ نہ کوئی پالیسی ہے، نہ کوئی وژن، لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کو یہ پسند ہیں اور انہیں جعلی ��ریقے سے اقتدار پر بٹھایا گیا ہے.“ -
وزیراعلی @SohailAfridiISF
#MandateThieves #LongMarchOnSeptember27th
ماضی میں عمران خان نے مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، میرے بچوں کو خوف ہے کہ کہیں سیاست کی وجہ سے میری جان نہ چلی جائے۔
آج مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو میں قاسم اور سلیمان نے کہا، ہمارے وال�� کو ختم کر دینگے 💔
#StopRiskingImranKhansLife
اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
عمران خان کی زندگی کے ساتھ تجربے نہ کرو، اس کا باقاعدہ علاج ہونے دوـ وہ نوازشریف یا زرداری نہیں ہے جو ہسپتال میں جا کر لیٹ جائے گا یا وہ اپنی جعلی رپورٹس بنوا کر ملک سے بھاگنے کی کوشش کرے گاـ
جو بھاگنے والے ہوتے ہیں، وہ منتیں کر رہے ہوتے ہیں-
#StopRiskingImranKhansLife
”جیسے ظلم مجھ پر اور میری پارٹی پر کیے گئے، ہمارا قصور کیا تھا ؟ ہمارا قصور صرف یہی تھا کہ چوروں کا جو ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، اسے ہم ماننے کو تیار نہیں ہیں۔“ کپتان عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
جب ایک قیدی کی صحت اور آواز سے اقتدار کے ایوان لرزنے لگیں، تو مسئلہ قیدی نہیں، نظام کے خوف کا ہوتا ہے۔
عدالتی حکم، آئین اور قانون کی بالادستی سوال بن چکے ہیں۔
عمران خان کی قید نہیں، اس نظام کا خوف اصل کہانی ہے۔
تاریخ گواہ ہے: طاقت کے زعم میں کیے گئے فیصلے اکثر زوال کی بنیاد بن جاتے ہیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
“He’s in desperate need of going to a doctor, of going to a hospital for a prolonged period,” @Kasim_Khan_1999 said of his father.
“Instead, he had an hour’s check-up in a government facility, with the establishment people looking at him . . . It’s horrible to hear.”
“At this point it’s looking more likely than not that he won’t be able to survive his stay in prison,” Kasim said of his 73-year-old father.
#FreeImranKhan
ہمارے ہاتھوں میں تو بندوقیں نہیں ہیں, ہم تو جمہوری لوگ ہیں- ہم تو پرامن احتجاج ہی کر سکتے ہیں-
آئیے آپ بھی شامل ہوں اور پاکستان میں ��ابض کرپٹ مافیا کے خلاف آواز اٹھائیں
📍29 اگست کو بارسولونہ، سپین
📍 Barcelona, Spain
#TorturingImranKhanIsACrime
سپریم کورٹ نے دو دن میں عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دیا تھا، وہ حکم نہیں مانا گیاـ
پہلی بات تو سپریم کورٹ کو ایک تو اپنی توہین کی کوئی فکر نہیں ہے، بلکہ یہ فکر بھی نہیں ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ کیوں نہیں ہو رہا؟
یہ کیسا نظامِ عدل ہے؟؟؟
#TorturingImranKhanIsACrime
سپریم کورٹ اپنے حکم کی توہین کا کیس تو سنے گی جب سنے گی، مگر آج عمران خان کے ساتھ فیملی کے ساتھ ملاقاتوں کا دن ہےـ
دیکھتے ہیں کہ آج بھی یہ نرمی دکھاتے ہیں یا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہیں؟
#TorturingImranKhanIsACrime