the new notification of members to continue the daily functions of the PMC until #PMDC Bill pass from senate the new appointments take place in office.
#RestorePMDCbeforeMDCAT
@MessamSindhu@Tehzeeb004@HniaziISF@Sherazdilbar2@AyanJuT1 @f4_falcon_ Kasme me samja pta ni kon bacha hy k keh rha open hony k andar ki khabar muje bi yaqeen ho gya tha.lkn jab mene name orha k mesam hy tu muje andaza ho gya k iski andar ki khabar bi esi hi honi🤣
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کا تقوٰی اختیار کرو گے (تو) وہ تمہارے لئے حق و باطل میں فرق کرنے والی حجت (و ہدایت) مقرر فرما دے گا اور تمہارے (دامن) سے تمہارے گناہوں کو مٹا دے گا اور تمہاری مغفرت فرما دے گا، اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔
(سورۃ الْأَنْفَال، 8 : 29)
فرانس کا صدر میکرون اسلام دشمنی میں بہت آگے نکل گیا۔ اپنی نام نہاد سیکولر ویلیوز کے دفاع کے لیے گستاخانہ خاکوں کی ایک عمارت پر تشہیر کی اجازت دے دی جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہوئی۔ پاکستان کو فرانس کے سفیر کو احتجاجاً ملک بدر کر دینا چاہیے۔#boycottfranceproducts
حضورنبی کریم ﷺ ایک مسلمان کےلیے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ آنحضورﷺ سے محبت اور ناموس رسالت کا تحفظ ایمان کا تقاضا ہے۔ فرانس میں عمارات پر توہین آمیز خاکے لگا کر پونے دو ارب مسلمانوں کی دل آزادی کی گئی ہے۔ مسلم حکمران ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس سے احتجاج کریں
فرانس کی سرکاری امارت پر رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے کل دکھائے گئے۔
درجنوں اسلامی ملکوں کی فوج کے اتحاد کا کیا فائدہ اگر وہ اپنے نبی کریم کی شان میں ہونے والی گستاخی کو نہ روک سکیں😢
بس ہر سال ان نا مردوں سے "لکی ایرانی سرکس" کروا دو
ACTUALLY we are not who are the terrorist. Actually indian government and their organizations are involved clearly in terrorism. #FATFWhitelistPakistan.An american news paper published the involvement of india in terrorism one day ago.Can't you see the situation of kashmir.
Another day, another incident, another rape case. if just one rapist hanged publically this will stop, just set an example hanged them publically.
#JusticeForZainab#HangRapistsPublically
ہم آواز اُٹھاتے رہیں گے۔۔۔ حکمران حکومتوں کے مزے اُٹھاتے رہیں گے اور ایسی ننھی بچیاں اور بچے اپنے نازک جسموں پر اپنی طاقت اور بساط سے زیادہ ہوس پرستی کا بوجھ اُٹھاتے رہیں گے۔۔۔ اس نظام کے ہوتے ہوئے کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔ معاف کیجئے گا
#JusticeForZainab