@AthSal01 اس کا کوئی فائدہ بغل میں اسرائیل ہے اسے کے سامنے تو بھیگی بلی ہے. یہ صرف السیسی اپنی حکومت کی طوالت کے لیے کر رہا ہے. اور مصری ویسے بھی قابل اعتبار نہیں ہوتے.
@RShahzaddk پاکستان کی پالیسی کی بھی سمجھ نہیں آتی. جو ایران کی وجہ سے ریاست اور پاکستان پر بھونکتے تھے انہیں بھی سرکاری پروٹوکول میں ساتھ لیکر گئے ہیں.
@AlamgirZeb132 یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن اتنی فکر اور پریشانی اپنے ملک کی عوام کے لیے بھی ہوتی تو اج عوام غربت و افلاس میں نہ ہوتی. قانون کی حکمرانی ہوتی مافیا کنٹرول ہوتا اور ملک خوشحال ہوتا.
@RShahzaddk پاکستان نے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے بلکہ کچھ زیادہ ہی. اب ایران کی باری ہے کہ اس احسان کا بدلہ کیسے اتارتا ہے. سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے منسوب قول ہے کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو. امید اچھے کی رکھنی چاہیے لیکن تاریخ کچھ اور گواہی دہتی ہے.
@Saba5670 یہ المیہ ہے کہ ایسے بندوں کو جاب نہیں ملتی. لیکن اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ اتنی تعلیم کے بعد بھی کوئی اچھا کام یا کوئی اپنا کام نہیں کر سکا. ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ ہاتھ میں صرف ڈگری ہوتی ہے عقل اور شعور نہیں ہوتا بس رٹا لگاؤ اور پاس ہو جاؤ پریکٹیکل کچھ نہیں.
@Saimakomal129 بیوقوف عورت اگر یعقوب علیہ السلام نے ماتم بھی کیا ہوتا تو وہ ان کی شریعت ہوتی. شریعت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں ایسی کوئی گنجائش نہیں.
@iffiViews@Abdullah_Rehan1 یہ جناب روز ڈگڈگی لے کر آ جائے ہیں تماشہ لگانے. ایک پالیسی بناؤ دس بیس سال کے لیے اور عملدرآمد کرو. کبھی سولر لگاؤ کبھی سولر اتارو کبھی یہ تو کبھی وہ. کچھ خوف خدا کرو ملک چلا رہے ہو یا مداری کا شو.
@Saqib7epro مفتی نے تو پتا نہیں کیا کہاں ہوگا لیکن یہ عورت بیباک ہو کر جو مغلظات بک رہی ہے اور جو الفاظ استعمال کر رہی ہے کیا وہ کسی شریف عورت کو زیب دیتے ہیں؟ اتنی مغلظات کے بعد بدعا بھی دے رہے ہے کیا بات ہے.
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب حکومت کس کی ہے؟ چاچو اور بھتیجی صاحبہ کو سمجھائیں کہ نئے نئے پروجیکٹ بنائیں لیکن پہلے پرانے پروجیکٹس پر جع کالی بھیڑیں ہیں انکی صفائی ضروری ہے.
@YousafSiddiquii@UllahBhu4 بالکل درست کہہ رہے ہیں. حکومت کو بھی سوچنا چاہیے کہ عام شہریوں کے حق پر ڈاکہ ڈال کر ایسے سانپ کیوں پالتی ہے. یہ سب کوٹہ سسٹم کی دین ہے. مستحق محروم رہ جاتے ہیں اور ایسے لوگ کوٹہ میں سکالر شپ پر باہر جا کر ریاست کے خلاف ہی بکنا شروع کر دیتے ہیں.
@Crucible0001 یہ اپنی چھوڑ رہے ہیں اور وہ کسان مافیا اپنی وہ کہہ رہے ہیں کہ بہت جانور ذبح ہو گیا منڈی میں جانور نہیں مل رہا اور یہ کہہ رہے ہیں کہ قربانی کم ہو گئی. اب کون سچ بول رہا ہے اللہُ ہی جانے.
@NaureenJanjua نورین جی بالکل متفق ہوں آپ سے. ایسے کئی لوگ دیکھے ہیں کہ دیکھ کر ترس آ جائے لیکن جب منہ کھولتے ہیں تو دل کرتا ہے کہ جو ہو رہا ہے صحیح ہو رہا ہے انکے ساتھ. یہ
@iqrarulhassan@javedd559 کیا بیوقوفانہ عذر پیش کر رہے ہیں محترم. دنیا میں کہیں بھی آئسکریم ایسے ڈلیور نہیں ہوتی. اس کے لیے سپیشل بیگ ہوتا ہے اور ڈرائ آئس کے پیکٹ ہوتے ہیں. اور کسٹمر ہی چارجز دیتا ہے. اگر یہ فالو نہیں کرتے تو اچھا کیا سیل کر دیا. جو ایکسپائر سیرپ نکلے انکا بھی کچھ بتا دو پلیز.