عید سے دو دن پہلے اسلام آباد میونسپل کارپوریشن کے اہلکار کورال چوک کے قریب مال مویشیوں والوں سے پیسے لے رہے تھے میں راستے سے گزر رہا تھا تو ان کی وڈیو بنائی. میں نکلنے ہی والا تھا کہ یہ لوگ میرے گاڑی کے سامنے کھڑے ہوئے اور مجھے روکا. مجھے کہا کہ وڈیو کیوں بنائی؟ 1/6
🚨 بریکنگ: سکاٹ رائٹر سابق امریکی انٹیلی جنس افسر:"اگر میں ایرانی ہوتا تو میں اسرائیلی ریفائنریوں کو بہت پہلے ہی ختم کر دیتا میں اسرائیل کو ختم کر دیتا اسرائیل کو ختم کرنا ضروری ہے یہ لفظی طور پر کرہ ارض کا کینسر ہے۔"
ایمل کانسی افغانستان میں تھا- اویس لغاری موجودہ وزیرِ بجلی اسکا کلاس فیلو تھا, اس نے شکار کے بہانے اسکو پاکستان بلوایا, ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل میں ٹہرایا۔
اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ سے 25 ملین ڈالر ایمل کانسی کے سر کی قیمت وصول کی تھی۔
جب امریکہ کی عدالت میں کیس چل رہا تھا ایمل کانسی کے وکیل نے پاکستان سے اسکی غیرقانونی گرفتاری چلینچ کی تھی- اس وقت امریکن اٹارنی جنرل نے کہا تھا ہم نے یہ گرفتاری ڈالر دے کر کی ہے اور ایک مشہور جملہ بولا " پاکستانی ڈالروں کے بدلے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں "
قوم کی یادداشت کمزور ہے سوچا یاد کروا دوں! منقول
ایک ریاست ۔۔ سو دستور !
”چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے خود ایک 302 کے کیس میں ایک مرکزی ملزم کو آنکھوں کی پیچیدگیوں اور بینائی جانے پر ایک سال کے بعد ضمانت منظور کر دی۔
لیکن عمران خان کو علاج کی اجازت نہیں۔“
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو
#KhansIsolationIsACrime .
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
In Karbala, facing an enemy that far outnumbered them, Imam Hussain AS, his family & followers laid down their lives to show people the difference between Haq (right/truth) & Baatil (falsehood). Today, we are fighting for truth & patriotism against falsehood & treason.
Before and after: A photo shows the destruction in the Al Rashid Street and Khalil Al Wazir Mosque west of Gaza City after three years of Israeli genocide.
ڈی جی خان۔فریال تبسم یہ وہ خاتون ہے جس نے کچھ عرصہ قبل آر پی او ڈیرہ غازیخان کو کھلی کچہری میں شکایت کی تھی کہ انکے ایک ایس ایچ او نے انہیں جنسی ہراساں کیا۔ایس ایچ او کیخلاف کیا کاروائی ہونا تھی کل اس خاتون کو این سی سی آئی اے نے ایک مقدمے میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا اور ویمن جیل ملتان منتقل کر دیا گیا۔انصاف کا بول بالا ہو گیا۔اس واقعے کے بعد کوئی اہل دانش یہ سمجھائے کہ دور دراز علاقوں میں بااثر افراد کے ہاتھوں ظلم کا شکار خواتین کیا اب آواز اٹھائیں گے اپنے اوپر ہونے والے مظالم کیخلاف۔یہ کیا پیغام دیا گیا ہے معاشرے کو کہ کمزور کا کوئی حق نہیں انصاف کیلئے کسی فورم پر آواز اٹھائے۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri@CMComplaintCell
”پاکستان میں عجیب معاملہ ہے کہ جو کوئی نظام سے اختلاف رائے کرتا ہے، اس کی قومی شناخت اور شجرہ نسب کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کبھی کسی پر احسان فراموشی کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو کبھی کسی پر غداری کے فتوے لگا دیئے جاتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے یہ صرف اس لیے ہوتا ہے کیونکہ اس حکومت کی بنیاد ہی عمران خان سے نفرت پر رکھی گئی ہے۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
”عمران خان کا جیل میں اصولی مؤقف ہے کہ جھوٹے مقدمات کو ختم کیا جائے، عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے یا نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ عاصم منیر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ٹھیک ہے مگر ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ عمران خان کو جیل سے رہا کیے بغیر ملک میں کبھی سیاسی استحکام پیدا نہیں ہو گا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
🚨 BREAKING:
The United Nations has officially declared Gaza a genocide zone, stating that Israel is deliberately targeting children and infants.
It took them three full years to reach this conclusion.
ڈاکٹر شہباز گل برس پڑے
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے اسی نظام کے ساتھ سودا کر لیا ہے جس نظام نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے ملی بھگت سے تقاریر ہو رہی ہیں کسی کو فکر نہیں ۔ ڈاکٹر گل
انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔
اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟
آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔
شہباز حکومت کی پالیسی۔۔۔
ملک اور بیرونِ ملک سے بڑے قرضے لو، ٹیکس لگاؤ، مہنگائی کرو، اور پھر لوٹ مار کے ذریعے سے اس کو ہضم کرو۔
اشرافیہ کی حکومت، اشرافیہ کے ذریعے، اشرافیہ کے لیے۔
وفاقی آڈٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام محکمہ جات میں ہزاروں ارب کی بے قاعدگیاں / کرپشن ریکارڈ کی گئی۔
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
اسلام آباد: صحافی رضی طاہر کو آج ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا۔
این سی سی آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر لی گئی ہے، جبکہ اب تفتیش کا رخ مبینہ سورسز کی جانچ کی طرف ہے، جس کے لیے مزید جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔
رضی طاہر کی وکیل بینا فراز نے مزید ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ضمانتی مچلکے جمع کرا چکا ہے اور انکوائری میں بھی شامل ہو چکا ہے، اس لیے مزید جسمانی ریمانڈ کی کوئی ضرورت نہیں۔
فریقین کے دلائل سننے کے بعد ڈیوٹی جج سپرا نے این سی سی آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے صحافی رضی طاہر کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
@RaziTahirPak@IHRF_English@amnestysasia@IFJGlobal
پاکستان ریلویز کو مالی سال 2024-25 کے دوران 61 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا، جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 9 ارب روپے یا 19.11 فیصد زیادہ ہے۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ