General Secretary of Pak Special Persons Welfare Society Jaranwala @PakPersons l Auditor's of Electronic Media Club l Director of Noor Consultant Faisalabad.
جشنِ آزادی پیغام
محمد سہیل صدیق سینئر صحافی ,یومِ آزادی ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان، نصیب ہوا۔ یہ دن صرف جشن منانے کا نہیں بلکہ اپنی ذمہ داریوں کو یاد کرنے اور وطن کی ترقی و خوشحالی کے لیے عہدِ نو کرنے کا دن بھی ہے۔
عید کا دن اپنوں کے ساتھ مسکراہٹیں بکھیرنے اور محبتیں بانٹنے کا دن ہے، آپ کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ عید الفطر مبارک ہو۔ دعاگو!سہیل احمد ممبر"پاکستان یو ایس ایلومینائی نیٹ ورک (سنٹرل پنجاب چیپٹر)" جنرل سیکرٹری"پاک سپیشل پرسنز ویلفئیر سوسائٹی جڑانوالہ " مشیر"نور کنسلٹنٹ فیصل آباد"
-PAKISTAN-U.S.ALUMNI NETWORK-
NORTH PUNJAB CHAPTER
REUNION
Honored to attend the Pakistan-U.S. Alumni Network North Chapter event at Faisalabad Serena Hotel.
It was a valuable opportunity to meet notable personalities, including Mr. Stetson Sanders U.S. Consul General, Lahore.
آج ہم بابائے قوم حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی ولادت کا دن عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ قائدِ اعظم نے ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ہمیں ایک آزاد وطن عطا کیا۔ ان کی دیانت، اصول پسندی اور بے مثال قیادت ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
#QuaideAzam
جڑانوالہ میں مورخہ13نومبربروز جمعرات کو پہلی بار پی ایس پی ڈبلیو ایس و پاکستان سپیچ سنٹر کے باہمی اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ برائے معذوران افراد کا انعقاد کیاجارہا ہے۔ جہاں پر فیصل آباد کے مایہ نازڈاکٹرزو کنسلنٹ "سماعت ، بول چال سے محروم وجسمانی معذور" افراد کا طبی معائنہ کریں گے
یونائیٹڈ نیشنز ڈے کے موقع پر الحمراء میں منعقدہ تقریب میں شرکت کا موقع ملنا بطور سماجی وکاروباری شخصیت میرے لئے اعزاز کی بات تھی بلکہ میں نے خود کوایک یادگار لمحات و عالمی تاریخ کے سنہری اوراق میں محفوظ کیا۔
@UNOPS@UNESCAP@UNOCHA#PeoplePowerOurPower#worldwide
ہم پاکستانی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سب ایک ہیں
بحثیت جنرل سیکرٹری پی ایس پی ڈبلیو ایس ہمراہ محمدحسین معروف کاروباری شخصیت کے ہمراہ چک نمبر240 میں چرچ کا دورہ کرنے کا موقع ملا جہاں پر چرچ ذمہ داران کے علاوہ زیر تعلیم طالبہ نے پر جوش انداز میں خوش آمدید کہا۔
بطور جنرل سیکرٹری پی ایس پی ڈبلیو کوشس ہے کہ تعلیم سے محروم بچوں کو اکٹھا کرنا شروع کیا جائے تاکہ ان کو بنیادی سہولیات کے ساتھ پڑھایا جائے تاکہ ان کی زندگی کے ساتھ پاکستان کا مستقبل بھی روشن ہو سکے۔
#ExploreMore#people1#student#volunteers#socialactivest#TikTok
بطور جنرل سیکرٹری "پاک سپیشل پرسنز ویلفئیر سوسائٹی" بے حد مشکور ہوں " سی ایم کلینک آن وہیلز"کی ٹیم کے علاوہ سماجی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ارشد جمیل و معززین علاقہ، سلطان مرزا و صحافی برادری جنھوں نے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو کامیابی بخشی اور علاقہ کے رہائشی طبی سہولیات سے مستفید
"Awareness Program"
Government initiatives for PWD
& Obtaining a disability certificate
Collaboration awareness program of TEVTA College was organized, in which the G.Secretary PSPWS got an opportunity to express his views, among the attendees were Principal TEVTA.
@CMPunjabPK
"Awareness Program"
Government initiatives for PWD
& Obtaining a disability certificate
Collaboration awareness program of TEVTA College was organized, in which the G.Secretary PSPWS got an opportunity to express his views, among the attendees were Principal TEVTA.
@CMPunjabPK