*تربیت اولاد | پروگرام Gtv*
اسلامی تعلیمات اور ہمارا معاشرہ
میزبان: محمد ولید شیخ
مہمان: مفتی سفیان بلند اور عبد الرحمن خان (تعلیم و تربیت ایکپسپرٹ)
https://t.co/S8VS22nXpU
دیکھیں اور رائے دیں !
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آہ! آج دل ایک بار پھر غم سے بوجھل اور آنکھیں اشک بار ہیں۔
میرے نہایت محترم اور شفیق استاد، تبلیغی جماعت کے امیر، حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللہ بھی اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔
حضرت کی وفات سے نہ صرف میں اپنے ایک شفیق استاد سے محروم ہوگیا ہوں بلکہ امتِ مسلمہ بھی ایک عظیم دینی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
یا اللہ! میرے محبوب استاد کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے
آمین یا رب العالمین۔
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے