السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناه کا تذکره کسی سے نہ کیجیے، کیونکہ اپنی نیکی کو چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے اور دوسرے کے گناه کو چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے
جمعہ مبارک 🙂
جہاں رہیں خوش رہیں محفوظ رہیں 💞
السلام علیکم
سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں۔ کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔
جمعہ مبارک😊
جہاں رہیں خوش رہیں محفوظ رہیں 💞
کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے 😔
اسلام علیکم
صرف غلط ہونے پر ہی وضاحتیں نہیں دی جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے بھی دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔بوجھ صرف غلطیوں کا ہی نہیں چاہتوں کا بھی ہوتا ہے🙂
جمعہ مبارک 😊
جہاں رہیں خوش رہیں محفوظ رہیں 💞
السلام علیکم
دیواریں اور پُل ایک ہی میٹریل سے بنتے ہیں لیکن پُل لوگوں کو ملاتا ہے اور دیواریں اُن لوگوں کو تقسیم کرتی ہیں، بالکل اسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والا مت بنیں بلکہ اُن کو ملانے والا بنیں۔
جمعہ مبارک 💞
جہاں رہیں خوش رہیں محفوظ رہیں 🙏
Assalam-o-alaikum
I wish you a very blessed Eid day to you and your family! 🌙
May Allah SWT give you everything that you have prayed for in the blessed month of Ramadan and accept all our worship.
Kind Regards,
Muhammad Tahir Rasool