🚨اہم ترین
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
🚨🚨 علیمہ خان اندرونی مافیا پر برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
کوئٹہ کی سول ہسپتال میں گزشتہ رات سکیورٹی ادارے اور عوام آمنے سامنے آ گئے تھے عوام کے غیض و غضب کو دیکھتے ہوئے سکیورٹی اہلکار باہر چلے گئے عوام نے یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگائے ۔۔۔
*کوئٹہ سیول اسپتال میں سیکورٹی فورسز پولیس اہلکاروں کی جنازے اپنے نگرانی میں لینے کیلئے پہنچتے ہی عوام کا شدید ردعمل فورسز کو اسپتال سے نکال دیا گیا*♣️
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
9 محرم کو اسلام پورہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے حسینی سبیل لگائی گئی اور یہ سلسلہ گزشتہ 12 سال سے جاری ہے، اب ہوتا یہ ہے کہ اسلام پورہ محسن نقوی جاتے ہیں اور انکی نظر اس سبیل پر پڑ جاتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس سبیل کو ختم کروا دیا جاتا ہے،
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
😜😂😜😂
ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والدہ بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟
جو درد آپ کا اپنے بھائی یا والدہ کے لئے ہوتا ہے وہی درد ہمارے بھائی کے لئے کیوں نہیں؟
علیمہ خان نے سچ میں رولا دیا 💔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
سردار امان کا اہم پیغام جاری🛑
پاکستانیوں,اور انٹرنیشنل کمیونٹی آپ سب لوگ دیکھ رہےہیں, ہم 5 جون سے لیں کر آج 15 جون تک 10 دونوں سے سڑکوں پر ہے, ہمارے لوگو پر بربریت کی نئی داستان رقم کی جا رہی ہے, ہمارا راشن تک بند کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
میں ایران سے ہوں پاکستان کی عوام شیر دل ہے لیکن پاکستان کی حکومت صرف زبان سے ایران کے ساتھ نظر آتی ہے جبکہ دل و دماغ سے یہود و نصاریٰ کے ساتھ کھڑی ہے
ہم ایران میں اگر پاکستان کے کسی شخص کی دل سے عزت کرتے ہیں تو وہ عمران خان ہیں جو اپنے لوگوں کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں ہم جانتے ہیں کہ انہیں امریکہ نے اقتدار سے ہٹایا تھا اور وہ آج بھی اپنی قوم کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں
ایران سے آئے شہری کی گفتگو