مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
🚨🚨 سینیٹر بن سکتا تھا مشیر بن سکتا تھا ڈیل پر خود ساختہ پوش ہو سکتا تھا ٹرانسفرنگ پوسٹنگ لوٹ مار کر سکتا تھا پارٹی پالیسی کے پیچھے چھپ سکتا تھا--
مگر سب کچھ داؤ پر لگا کر جب کبھی عمران خان پر وار کیا جاتا ہے شہباز گل ڈھال بند کر کھڑا ہو جاتا ہے❤️
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🚨🚨 شہباز گل مائنس عمران خان والے ٹولے کے سامنے دیوار کی طرح کھڑا ہے-- اندرونی مافیا کے رگ رگ سے واقف ہے اسٹیبلشمنٹ کے لیے درد سر ہے
ان کا بھرپور ساتھ دے❤️
خلائی مخلوق کی GHQ سے کالیں :
جو صاحب مجھے بار بار کال کرنے اور بات کرنے کو کہ رہے تھے اب سامنے آ گئے ہیں ، یا خود ہیں یا کسی دوسرے نام سے - انکا آخری میسج رات کے ١٢ بجکر ٣٥ منٹ پر آیا کہ مجھ سے بات کریں - اپنا نام "میجر ظفراللہ خان GHQ سے" بتایا- ذرا دوست چیک تو کریں کوئی اس نام سے ISPR میں ہے بھی یا نہیں -
میں نے ان سے پوچھا آپ کیوں کال کر رہے ہیں ؟ اور آپ سے بات کرنا میرے لیے کیوں ضروری ہے؟ کیا میں آپکو جانتا ہوں ؟ اور کیا آپ اپنا صحیح نام بتا رہے ہیں ؟
کچھ منٹ انتظار کے بعد میں نے لکھا میجر صاحب اس وقت واشنگٹن میں رات کے 12.35 بجے ہیں یہ وقت کسی سے ضروری بات کرنے کا نہیں ہے ، آپکواتنا تو معلوم ہونا چاہیے کیونکہ آپ میجر تک پہنچ گئے ہیں - شکریہ -
پھر جواب نہیں آیا مگر میں انکے میسج CPJ ، RSF ، Amnesty ، Human Rights Watch اورپاکستان ایمبیسی کو بھی بھیج دونگا تاکے ریکارڈ رہے -
میجر صاحب سے ایک اور بات کہنا چاہتا ہوں، اگر کوئی خاص پیغام ہے تو کسی سینئر افسر سے کہیں کال کر لے، گھبرائے نہیں، اپنا نام نہ چھپائے اور خود آ کر ریکارڈ پر بات کرے تاکے سب جان سکیں فوج کیا کہنا چاہتی ہے -
یہ چوہے بلی کا کھیل نہ کھیلیں میجر صاحب -
اس ملنگ نظریاتی انسان کے لیے کوئی بھی اواز نہیں اٹھا رہا....💔
کوئی اسکی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ہے
جبکہ اپ دیکھ سکتے عمر سرفراز چیمہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
"اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا۔"
سورۃ آل عمران (آیت نمبر 160)
جب بھروسہ صرف اور صرف رب کی ذات پر ہو، تو قید کی سلاخیں اور دباؤ بھی ایمان اور حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
#ReleaseImranKhan
🚨🚨 نظریاتی اور پیراشٹر میں فرق جان کر جیے.!
اسٹیبلشمنٹ نے کراچی سے مزمل کو اٹھا کر پختون خواہ پر مسلط کیا تیمور جھگڑا کو اندرونی مافیا کے ذریعے کابینہ سے باہر رکھا
مزمل وزارت کے مزے لوٹنے کے بعد مشکل وقت میں اپنے شہر بھاگ گئے جھگڑا میدان میں کھڑے ہو کر صوبے کا دفاع کر رہا ہے
مزمل اسلم کو لگا کو موقعہ اچھا ہے۔میری ایک تنقید پر کچھ انصافین دوست متفق نہیں اور انہوں نے واپس تنقید کی۔
حوالدار مذمت اسلم کو لگا کہ کہ موقعہ اچھا ہے کان ڈال دو۔ اور وہ کود پڑا
اللہ بچائے ان انصافینز سے۔ اب وہ پانی ڈال ڈال کر چھترول کر رہے ہے!
حوالدار بیچارہ دھوکہ کھا گیا
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
ان صاحب نے ہر وہ کام کیا کروایا جس آج عمران خان نے منع کیا۔ یہ حوالدار مزمل اسلم صاحب ہیں۔ جو آج بھی KP کے فنانس کے معاملات دیکھ رہے ہیں۔ آج جو گروپ ہم سے تنگ ہے ۔ اس گروپ کی دل جگر جان تھے یہ صاحب۔ جب مزمل کو ایکسپوز کیا تو یہی گروپ اندرن خانہ انکو سپورٹ کرتا تھا۔
مزمل نے سرپلس بجٹ دہیے۔ فوجی آپریشن کئے لئے پیسے دئیے۔ 18 ترمیمکے پھڈے میں اضافی پیسہ بھی جنرلز کو دیا۔ سب سے بڑھ کر خان کی مرضی حکم کے خلاف بجٹ جلدی میں پاس کروایا - معدنیات کے بل کو پاس کروانے کی کوشش کی۔ ہر گندے کام میں جنرلز کی سہولیات کاری کی۔
زرا بوجھو تو جانیں کہ ان کے جگری یار کون کون تھے۔ سوشل میڈیا میں ؟ کیونکہ جب تک آپ کینسر cells کو تشخیص نہیں کریں گے۔ انکا علاج ممکن نہیں۔
Poem by @khaledanam1
مجھ کو لگتا ہے میرا ملک غزہ ہے گویا
میری ماں بہنیں میرے بچے فلسطینی ہیں
ہم پہ بھی روز برستے ہیں ظلم و جبر کے بم
ہم پہ بھی جیسے مسلط ہوئے صیہونی ہیں
اس زمیں پر بھی خون سستا تیل مہنگا ہے
یاں بھی پینے کو نہ پانی نہ کھانے کو روٹی
ہوتا جاتا ہے مالا مال ہر ایک شاہ و وزیر
عام انسان کی رہتی ہے یاں قسمت کھوٹی
وردی والوں نے یہاں امن و حفظ کی خاطر
اپنے ہی گرد بنا ڈالی ہے اک مضبوط دیوار
عام انسان کا کیا؟ وہ سدا کا بیچارا
کہیں محفوظ نہیں گھر ہو یا کہ ہو بازار
نہ کوئی حد ہے ظلم کی نہ جرم کا ہے حساب
عام پھرتے ہیں دندناتے یہاں ڈاکو اور چور
سارے مظلوم یہاں منہہ چھپائے پھرتے ہیں
سینہ ٹھوکے ہوئے پھرتا ہے یہاں ظلم اور جور
خ۔ا۔
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔