15 سال پہلے گھر سے #بھاگ کر #شادی کرنے والی بیٹی، جب 15 سال بعد اپنے والد کے سامنے آئی تو خود کو #روک نہ سکی۔ #باپ کی محبت وقت اور فاصلے سے کم نہیں ہوتی، کئی رشتے خاموش رہتے ہیں مگر دل سے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ 🥺💔🤲
15 سال کی جدائی... ایک لمحے کی ملاقات... اور بیٹی خود کو سنبھال نہ سکی۔ باپ کی #محبت واقعی بے مثال ہوتی ہے۔ 🥺❤️ اللہ پاک ہر مسلمان کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔
(بخاری،۴۴۱۶)
باجوڑ علاقہ سلارزی متہ شاہ سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ مصطفیٰ سر کے رسولی (Brainstem Glioma) میں مبتلا ہے۔ بیماری کے باعث اس کی دونوں آنکھیں متاثر ہو چکی ہیں اور اس کا علاج ریڈی ایشن اور ادویات کے ذریعے جاری ہے۔
ڈاکٹروں نے ایک سال تک مسلسل علاج معالجہ کرانے کو کہاں ہے
مصطفیٰ کے والد، محیرزادہ، ایک دیہاڑی دار مزدور ہیں جو مسلسل علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں آپ کی معمولی مالی مدد بھی اس معصوم بچے کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
جاز کیش:
نام: محیرزادہ
نمبر: 03065620394
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
آپ ہی کے تعاون سے 15 ہزار تک تعاون کردیا ہے مصطفی کا علاج اس وقت سوات سے جاری ہے ہر دفعہ جانے کیلے ان کو 30 سے 40 ہزار تک درکار ہے
#bajaur
ماں کے انتقال کے بعد نویں جماعت کی طالبہ ننھے بھائی کو گود میں لیے سو گئی، جذباتی مناظر
اللہ پاک اسکی ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
یہ کوئی کچے کے علاقہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں ہے
بلکہ ملتان تھانہ کینٹ میں گزشتہ روز 29 سالہ نوجوان کو نصرت روڈ پر پمپ سے اغوا کر کے محمد پور گھوٹہ لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
اغواء اور تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے
مغوی نوجوان عامر سہیل دم توڑ گیا ہے
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
03279783395
@AmbassadorNawaf
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
بلاشبہ سچ آدمی کو نیکی کی طرف بلاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور ایک شخص سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا لقب اور مرتبہ حاصل کر لیتا ہے
اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم کی طرف اور ایک شخص جھوٹ بولتا رہتا ہے ،
یہ ویڈیو بھارت کی بتائی جا رہی ہے، جہاں ایک ڈیلیوری بوائے نے مبینہ طور پر یہ سمجھا کہ گھر میں لڑکی اکیلی ہے، اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ تاہم، اسی دوران لڑکی کی والدہ سامنے آ گئیں اور انہوں نے حاضر دماغی سے صورتحال کو سنبھال لیا۔
یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک اہم یاددہانی ہے کہ کسی بھی نامعلوم شخص کو، خواہ وہ کسی بھی بہانے سے آیا ہو، گھر کے اندر داخل ہونے کی اجازت دینے سے پہلے مکمل احتیاط اور تصدیق ضرور کریں۔
اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ہمیشہ اولین ترجیح دیں، کیونکہ چند لمحوں کی ہوشیاری کسی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔ 🙏
الحمدللہ رب العالمین، آج ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ایک اور یتیم بیٹی کے نکاح پر کھانا دینے کی سعادت حاصل کی ۔ ہمیں صرف چند دن قبل والدہ کی پریشان کن درخواست ملی تھی کہ کچھ بھی انتظام نہیں ہو رہا ہے ۔ 14 کو نکاح تھا پھر دو دن آگے کرنا پڑا تھا
آج بیحد شکر بھرے لہجے میں دعائیں دیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو وسیلہ بنایا ہے اللہ تعالیٰ سب کی حاجات کو قبول و منظور فرمائے آمین
اور ہمیں یتیموں ، غریبوں میں مزید آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
دنیا کا نمبر 1 وحشی دہشت گرد درندہ اسرائیل غزہ کے بچوں کو ذبح کررہا ہے
تازہ بمباری میں تین بچے سمیت 5 شہید
گزشتہ ایک ہفتے میں 60 غزہ کے مسلمان شہید کردیے
جن میں 20 بچے شامل ہیں
کہاں ہے جنگ بندی؟
نام نہاد جنگ بندی کراکر تماشا مچانے والے مسلمان ثالث ممالک کہاں ہیں؟