محبت یہ نہیں کہ تم باغ و بہار رہو۔۔!!
محبت یہ بھی نہیں
کہ
تم ہر وقت اٹکھیلیاں کرتے رہو۔
محبت یہ ہے کہ
تم اک دوسرے سے تھک جاؤ
یا
اک دوسرے کو تھکا دو
تو بھی
ڈگمگا کر اک دوسرے پر گرو
سستانے کو اک دوسرے کا سہارا لو
اک دوسرے کے کندھوں پر ٹکو
اور
اک دوسرے سے اپنے ہاتھ بالکل نہ اٹھاؤ۔
سنا ہے مریم اورنگزیب صاحبہ نے آج کسی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حلقہ اسد عمر کا ہوتا تھا اور تحریک انصاف حکومت کے دور میں صرف ایک ہینڈ پمپ کا افتتاح ہوا۔ بی بی پہلی بات تو آپ جہاں موجود تھیں وہ علی اعوان کا حلقہ ہے لیکن اگر آپ کو شوق ہو رہا ہے سنن�� کا تحریک انصاف حکومت نے میرے حلقے میں کیا کام کروایا تو یہ سن لیں۔ مارگلہ روڈ، ٹینتھ ایونیو ، اور ائ جے پرنسپل روڈ توسیع کے منصوبوں کا آغاز۔ چار نئے کالجوں کا قیام۔ 3 بنیادی صحت مراکز پر کام شروع اور مزید 3 کی منضوری۔ اس حلقے میں اس سے پہلے 50 سال میں صرف ایک بنیادی صحت مرکز تھا۔ جی 11 میں نئے ہسپتال کا سنگ بنیاد۔ اس کے کروڑوں روپے کی پانی، گلیوں اور سیوریج کے منصوبے۔ ایسا کرتے ہیں عوام سے فیصلہ کرواتے ہیں۔ باقی کسی کے آپ کی پارٹی میں تو بس کی بات نہیں، ایسا کریں نواز شریف سے بولیں وہ اسلام آباد آ کر اگلا الیکشن لڑیں تحریک انصاف کے خلاف۔ پتا چل جائے گا اسلام آباد والے کیا سمجھتے ہیں اسلام آباد میں کام کس نے کیا ہے
السلام علیکم
کل ان شاءا��لہ 15 جولائی بروز ہفتہ میں لاہور ایئرپورٹ پر دوپہر 1:15 تک پہنچوں گا اور 2 بجے تک ایئرپورٹ سے باہر آ جاؤں گا اور پرسوں 16 جولائی بروز اتوار صبح 9 بجے کرمانوالا بائی پاس پر پہنچوں گا ان شاء اللہ۔ ملنے آنے والے دوستوں کو جہاں پہنچنا آسان ہو، آ سکتے ہیں
دوسروں کو جیل بھرو تحریک چلانے اور جیل جانے کیلئے حلف لینے والا جیل سے ڈر کر اپنی ضمانت کیلئے ترلے لے رھا ھے
بزدل دوسروں کو آگے لگا کر ھمیشہ بھاگتا ھے
اپنوں پرایوں کو جیل بھیجنے کا شوقین خود ڈر کے مارے پناہ گاہ میں چھُپا ھے
پنجاب میں جو گھرانےاحساس راشن رعایت سے مستفید ہونا چاہتےہ��ں وہ کیو آر کوڈ کےعلاوہ 8123پر گھر کے کسی ایک فردکا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کر یا پنجاب خ��مت مراکزسے رجوع کر کےبھی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔جو گھرانے پہلے سے پروگرام میں رجسٹر تھے وہ اہل ہونگےمگر انکو دوبارہ رجسٹرہونا ہوگا
نہ حامد میر کے خلاف کوئی FIR ہوئی، نہ گرفتار ہوا بلکہ اداروں کا کنسلٹنٹ بنا دیا گیا
عمران ریاض خان نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا اس لیے اس پر 20 FIRs کی ہیں اور مسلسل ہراساں کیا گیا اور اب غیرقانونی طور پر گرفتار کیا
#PakistanUnderFascism
https://t.co/K3tCDWyBAS