ایک شہر سے دوسرے شہر جانے ، اندرون شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بہت بڑا اضافہ ہو گا پھل سبزیاں کچن سے متعلق تمام اشیاء جن کی ٹریولنگ کاسٹ بہت زیادہ بڑے گی مہنگی ہوں گی سمینٹ سریا سمیت المختصر ہر چیز اور ہر معاملے میں مہنگی کمر توڑ آیا چاہتی ہے حکومت نے اپنے حساب کتاب برابر کر لئے ہیں
دنیا AI انقلاب کی تیاری میں،
عالمی طاقتیں نایاب معدنیات کی دوڑ میں،
ایلون مسک ٹیکنولوجی کے ذریعے غربت ختم کرنے کی جدوجہد م��ں،
بھارت اور EU آپس میں فری ٹریڈ معاہدے کر رہے ہیں،
اور پاکستان میں مسلط حکومت عمران خان کی تصویر پتنگ پر لگنے کے خوف سے ایمرجنسی میٹنگز کر رہی ہے۔۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے ..!
اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ..؟
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ