I’m getting ready to file criminal charges against @JoeBiden The president of United States and @SecBlinken the head of State Department for toppling Pakistan’s government in April of 2022 and for causing many deaths in Pakistan, I urge all American Pakistanis to support me with this.
@georgegalloway@cjwerleman@TuckerCarlson
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، فیس بک پر جج دلاور کی پوسٹس ہر کسی نے صاف دیکھی، سکرین ریکارڈنگ سب کو دستیاب ہے۔ کوئی بھی اکاؤنٹ کو لاک کرکے یا پوسٹس کو ڈیلیٹ کرکے حقیقت جھٹلا نہیں سکتا۔ #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
Watch my address at 9:15 PM tonight where I will talk about the surge in terrorism in KP and also on how this Govt of criminals is running away from elections on the pretext of census and passing these bills like the Official secret act and Violent Extremism Bill in the parliament just so that they can enslave the population of Pakistan.
https://t.co/5q6aHOcIer
فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ ��چھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
آئی او ایس31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔ *#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ *#30# : اس سے نمبر آئیڈنٹیفکیشن (شناخت) کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے۔ 33# : اس سے آؤٹ گوئنگ کالز کو ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے، اس فنکشن کو ٹرن آف کرنے کے لیے #33*pin# ڈائل کرنا ہوگا۔
*3370# : اس سے ای ایف آر کوڈنگ کو آن کیا جاسکتا ہے جو کہ رابطوں کا معیار بہتر بناتا ہے مگر بیٹری لائف کم کرتا ہے، اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جاسکتا ہے . #50057672# : اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سروس سینٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ فونز31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔
*#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ ##4636## : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ##7780## : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔
##8351## : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ *#0011# : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ ##4636## : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇