ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں اسرائیل کے شہر بعیت شمیس میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، کیونکہ اب بھی کئی ملبے تلے لاشیں دبے ہوئے ہیں اور انہیں نکالا جا رہا ہے۔ ابتدائی رپورٹس میں کم از کم ۱۰ افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، لیکن حقیقت میں یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، ۔
مجھے لگا اسرائیل نے ایران پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے مگر ابھی کچھ ٹویٹس دیکھ کر اندازہ ہوا اسرائیلی ائیرفورس نے ایران میں جا کر کاروائ کی
اب گلوبل میپ کھولیں تو اسرائیل ایران کا فضائ فاصلہ 1600 کلو میٹر تک ہے ۔ اسرائیلی طیارے ایران پہنچ تو سکتے تھے مگر واپسی کے لیے ری فیولنگ کی ضرورت پڑتی ہے
اسرائیلی طیاروں نے عراق میں امریکی ائیربیس سے ری فیولنگ کی ہو گی یا کسی ”اسلامی برادر“ ملک سے ؟
CONFIRMED: One of the three Indian Rafale jets Pakistan claimed to have downed is now confirmed.
Wreckage bearing serial number BS-001 was found in Bathinda, verifying the Pakistani claim.
This was India’s first Dassault Rafale EH fighter jet.