@GadSaad Excuse me, i have never seen you talk about the epstien case. Care to share your views about such monsters and how to deal with them as a civilization?
مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی اس ملک کی سب سے بڑے مجرم ہیں اور وجہ صرف کرپشن یا ان کا 35 سالہ دور اقتدار نہیں بلکہ سیاسی مظاہرین پر سیدھی گولیاں مارنے کو ایک نیا نارمل بنا دینا ہے۔ تاریخ ان دونوں جماعتوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی
#PunjabPolice