جویریہ بھابھی۔
پلیز صبر ۔۔
آپ اپنا یہ معاملہ اللّٰہ پہ چھوڑیں ۔
اللّٰہ سب دیکھ رہا ہے۔ ۔یہ دنیا مکافات عمل ہے
میرا دب بہت بے نیاز ہے ۔
آپ بس صبر سے دیکھتی جائیں۔
اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی دے ۔ اور آپ اپنے اور ارشد بھائ کے دشمنوں کو خود دیکھیں گی عبرت کا نشان بنتے ہوے۔
گیارہ سال کی شادی میں کبھی مجھےکسی عزیزاحباب نےبے اولادی کاطعنہ نہیں دیا ایک بار ن لیگی سوشل میڈیا صارف نے مجھے بانجھ گناہگار کہا کچھ عرصے بعدمیں نے اسکی ٹائم لائن پر اسکے معصوم بچے کی قبر دیکھی۔ میں نے کوئی بدعا نہیں دی تھی لیکن مظلوم کی آہ اور کسی کا دل دکھانے سےاللہ بچائے آمین
جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کروں گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہو گا۔ اسے کوئی نہیں روک سکے گا۔
#imrankhanPTI#ArshadSharif
KORT HAS MADE HISTORY ONCE AGAIN Alhamdolila :
Today the GOV of AJ&K has finally signed over 100 Kanals of Land to KORT for the New Free Hospital to be built in the city of Mirpur . Thank you to PM AJK Sardar Tanveer Ilyas Khan sb ,