@KeepsamM یہی تکلیف ہے سب کو۔
کہ پنجاب کیلئے کوئی کیوں بولا۔۔
پنجاب سے جتنی گاڑیاں، موبائل چوری ہوتے ہیں وہ سب ادھر ہی جاتے ہیں جہاں کا اشارہ کیا ہے۔
جتنے دہشتگرد آکر پھٹتے ہیں سب ادھر سے آتے ہیں۔
پنجاب کی وزیراعلی نے اپنی حفاظت کی بات کی تو تشریف میں مرچیں لگ گئی حرامخوروں کے
پنجاب کی وزیراعلی کہتی ہے ہم پنجاب بارڈر پر جدید نظام لا رہے تاکہ دہشتگردوں کا داخلہ بند ہو “ پرانی مٹی کی چیک پوسٹوں کو جدید بنا دی تاکہ جوانوں کی جانیں نہ جائیں
KPK کا وزیراعلی صوبے میں دہشتگردوں کو چھوڑ کر آج کہاں گھوم رہا ہے کوئی داوڑ کوئی وزیر بتانا پسند کرے گا ؟
بے شرموں پنجاب پر بھونکنے سے دہشتگردی ختم نہیں ہو گی اُس کے لیے نک دا کوکا کنجر خانہ چھوڑنا پڑے گا کام کرنا پڑے گا
کچھ جماعتیں ایسی ہیں جہنوں نے مذہب کا کور لیا ہے مذہبی منافرت پھیلائی،مذہبی پولرائزیشن پھیلائی،لیکن اب ماحول پرسکون ہے،محرم اور عید میلادالنبی ﷺ میں بہت اچھا جذبہ دیکھنے کو ملا:مریم نواز
میں نے کچھ دن پہلے فیصلہ کیا کہ ہم کرپٹ لوگوں کے پیچھے جائیں گے۔ یہ صرف حکومت یا پولیس کے حوالے سے نہیں کہہ رہی، ایک ہیلپ لائن دی ہے۔ جہاں رشوت طلب کی جا رہی ہو، عوام اس پر رابطہ کریں، ہم انہیں گرفتار کریں گے۔ کل پرسوں درجنوں نہیں، سیکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میں نے آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ادارے سے جس عہدے کا بھی بندہ ہو، کرپٹ لوگوں کو گرفتار کرے۔مریم نواز شریف
یہ بات خواجہ سعد رفیق نے کچھ مہینوں پہلے کی تھی
اب بات یہاں تک آ گئی ہے کہ اہل پنجاب کو اپنے اوپر لگنے والے جھوٹے الزامات کا جواب دینا پڑے گا اگر اب ہم نہ بولے تو پنجاب کو چاروں طرف سے گھیر کر کھڑا کیا جائے گا اور جواب دینے والا کوئی نہ ہوگا
آج سیکورٹی معاملات پر محسن داوڑ بھی پنجاب کو کاٹ رہا ہے اور سسٹم کا لے پالک بھی حملہ آور ہے
آج سندھ انکار کر چکا ہے اور پنجاب کو گھیرنے کے لیے سب کی پلید نظریں پنجاب پر ہے جہاں امن نہیں وہاں صوبے بنائیں کارکردگی دکھائیں جہاں آپ عرصہ دراز سے موجود ہیں
پنجاب کا امن برباد مت کریں
@Ragrey_shah نواز شریف کے نمک میں شاید کوئی خرابی ہے، جس رامی نے کھایا نمک حرام ہی نکلا۔
اور ہم سبکو کو مولا علی کا فرمان کبھی نہیں بھولنا چاھیے
“جِس پر احسان کرو، اُسکے شر سے بچو ۔
"مجھے لوگ کہتے ہیں کہ آپ پر کیسز بنیں گے، کل کو آپ کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔ میرے پاس دو آپشن ہیں، یا تو میں اپنی جان بچا لوں یا پنجاب کے 13، 14 کروڑ عوام کی جان بچا لوں، جو اللہ تعالیٰ کے بعد ہماری طرف دیکھ رہے ہیں"
@MaryamNSharif
Chief Minister of Punjab Maryam Nawaz is giving 125,000 E-Bikes to students.
CM Punjab opened the portal today. You just have to apply. And the best part is, you don't have to make any down payment, no insurance, no interest. Everything is paid by the CM herself! It's just a 3,000 monthly installment, and that's all you have to pay.
ہر جنگ پنجاب نے آپڑے سینے تے بھگتی اے “ لاہور تے ویسے ای بارڈر لائن تے موجود اے
ونڈ ساڈی ہوئی اے خون ساڈا وگیاں اے خونریزی ساڈی ہوئی اے او کسی نوں یاد ای نہیں ؟
ونڈ ہوئے گی تے ساریاں دی ہووے گی حالی پنجاب دی نہیں
#punjab
@ZeshanMalick اگر مریم نواز نے بیوروکریسی کو تن دیا تو یقین کریں تاریخ میں زندہ ہو جائیں گی۔
پنجاب کی عوام، عوامی خدمت گزاروں کو یاد رکھتی ہے۔
جب لوگوں کی زمینوں کے معاملات فوری حل کرنے کا قدم اٹھایا تھا تو عوام آپکے ساتھ تھی لیکن وہ رک گیا اور اس پر کچھ نہ ہو سکا آگے۔
مجھے معلوم ہے کہ قانون نافذ کرنے اور مشکل فیصلے کرنے پر تنقید بھی ہوگی اور جوابدہی بھی۔ لیکن میری ذمہ داری پنجاب کے لوگوں کی جان، مال اور عزت کا تحفظ ہے۔ سڑکیں، میٹروز اور بڑے منصوبے اپنی جگہ مگر اگر کسی کا گھر، گاڑی، موٹربائیک یا روزگار محفوظ نہیں تو ترقی ادھوری ہے۔ میں نے اسی لیے اپنے آپ کو رسک میں ڈال کر محفوظ پنجاب کا مشکل راستہ چنا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
با اختیار ضلعی حکومتیں بنانے کی بات سمجھ آتی ہے لیکن یہ محسن نقوی کی زبان بولنا بند کریں آپ کی بجلی گیس پیٹرول کی گھٹیا پالیسیوں سے پنجاب کی عوام پہلے ہی آپ سے متنفر ہو چکی ہے
مزید نفرت خرید کر پارٹی کے گلے مت ڈالیں
یہ وہ موصوف ہیں جن کے پاس ٹیکس وصولی کی ناکامی کا حل لیوی تھا
کل زیارت کی سرزمین نے FC کے 16 جوانوں کو وطن پر قربان ہوتے دیکھا۔
نہ کوئی احتجاج ہوا،
نہ سوشل میڈیا پر شور مچا،
نہ کسی نے موم بتیاں جلائیں،
نہ کسی نے یہ پوچھا کہ "یہ بھی تو کسی کے بچے تھے۔"
شاید وردی پہننے والوں کے بچے، بچے نہیں ہوتے…
شاید ان کے ماں باپ کا دکھ، دکھ نہیں ہوتا۔
شاید شہید ہونے والے جوان Children of a Lesser God ہوتے ہیں۔
لیکن ذرا اُن گھروں کا تصور کیجیے جہاں آج دروازے پر دستک کا انتظار ختم ہو گیا ہے۔
جہاں ایک ماں کا بیٹا واپس نہیں آئے گا،
ایک باپ کا سہارا چھن گیا،
ایک بہن کا بھائی ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا،
اور کسی بچے کا "ابو کب آئیں گے؟" ہمیشہ کے لیے بے جواب رہ گیا۔
یہ جوان بھی خواب رکھتے تھے۔
یہ بھی زندگی سے محبت کرتے تھے۔
کسی کا دوست تھے، کسی کے بھائی، کسی کے شوہر، کسی کے بیٹے۔
مگر انہوں نے وردی پہنی تو اپنی جان وطن کے نام لکھ دی۔
اور عجیب بات ہے…
کل تک جو لوگ کہتے تھے:
"پولیس اور لیویز ہی کیوں مرتی ہیں؟ FC کیوں نہیں مرتی؟"
آج FC کے 16 جنازے اٹھے ہیں۔
اب شاید سوال بدل جانا چاہیے:
کیا شہید کی وردی دیکھ کر اس کی قربانی کی قیمت بدل جاتی ہے؟
دہشت گردی کا شکار ہونے والا چاہے پولیس کا جوان ہو، لیویز کا سپاہی ہو یا FC کا جوان—
خون سب کا سرخ ہے،
ماؤں کا درد سب کا ایک ہے،
اور شہادت سب کی ایک جیسی عظیم ہے۔
مگر ان چراغوں کے پیچھے 16 خاندانوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل چکی ہیں۔
اے وطن کے محافظو!
ہم شاید تمہاری قربانی کا حق ادا نہ کر سکیں،
مگر تمہیں بھولیں گے نہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے،
ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،
اور ہمارے وطن کو امن عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🖤
شکرگڑھ:ذرائع کےمطابق یہ ویڈیو ککھ کی ہےجہاں ایک بےغیرت نےبیٹی کےسامنےباپ کو تھپڑ مارا،اس بےغیرت گھٹیا انسان کو اسکی بیٹی کے سامنے تھپڑ پڑنے چاہیے۔تاکہ اسکو اس درد کا احساس ہو سکے-
مومنہ اقبال نے اپنے وکیل عدنان احسن کے ذریعے صلح کے لیے پہلے 20 کروڑ کی ڈیمانڈ کی اور بعد میں انہوں نے مجھے 9 کروڑ کی ڈسکاؤنٹ دی اور 11 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی اب بتائیں بلیک میلر کون ہے ! ثاقب چدھڑ ۔۔
13 DSP کو سزائیں “ تین DSP کو کرپشن کرنے پر محکمہ سے برخاست کر دیا گیا
پنجاب پولیس کے صرف سب انسپکٹر و چھوٹی موٹی کالی بھیڑوں کے خلاف ہی ایکشن نہیں بلکہ DSP لیول تک رگڑا لگ رہا ہے
شاباش وزیراعلی پنجاب 👏👏