#Jalsa_DarulhudaDadu25_3_2018#Dadu#MakhdoomBilawal
مدرسہ اسلامیہ دارالہدی مخدوم بلال ضلع دادو سندھ انڈس ہاء وے لاڑکانہ روڈ ۔
میں اس وقت 60 طلباء رہائشی ہیں۔۔۔
جسکا پورا انت��ام(کھانا۔پینا۔علاج ۔کتابیں۔بسترہ۔وغیرہ) مدرسہ کے ذمے ہے۔
مدرسہ اسلامیہ دارالہدی مخدوم بلال ضلع دادو سے
اب تک 6 عالم فاضل اور 15 حفاظ اکرام فارغ التحصیل ہوئے ہیں
اور 60 سے زائد طلباء ناظرہ قرآن مجید پڑہ چکے ہیں۔۔۔
#Jalsa_DarulhudaDadu#DarulhudaDadu#MakhdoomBilawal
جامع مسجد علی کرم اللہ وجہہ جس میں ہر ��ماز کے وقت جماعت کی تین سے چار صفیں بنتی ہیں۔۔۔
مدرسہ اسلامیہ دارالہدی مخدوم بلال ضلع دادو سندھ انڈس ہاء وے لاڑکانہ روڈ ۔
#Jalsa_DarulhudaDadu25_3_2018
صوبہ بھر کے 124 ممبران اسمبلی میں مفتی فضل غفور صوبہ کا تیسرابہترین قانون ��از قرار.ایوارڈسے بھی نوازا گیا.
اے این پی کا جعفر شاہ اورمسلم لیگ کا سردار اورنگ زیب نلوٹھا پہلا اور... https://t.co/7odZhwEcDd
مدرسہ اسلامیہ دارالہدی مخدوم بلال ضلع دادو سندھ انڈس ہاء وے لاڑکانہ روڈ
اس وقت تعمیر تین کمرے ہیں۔
باقی وسیع پلاٹ خالی موجود ہے۔
جس کی تعمیرات کا اشد ضرورت ہے۔۔۔
#Jalsa_DarulhudaDadu25_3_2018#Dadu#MakhdoomBilawal