اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
کیا وقت تھا، پاکستانی وزیراعظم کا کوئی فون نہیں اٹھاتا تھا اور اب کیا وقت کہ چاچو سے بات کرنے کے لئے دنیا کے تمام ممالک قطار میں لگے ہوئے ہیں۔ اللہ اٹلی کی وزیراعظم کی حفاظت کرے۔
I believed the state will never be serious regarding TLP; Asim Munir proved me wrong.
I believed the state will never take action against the Afghan Taliban; Asim Munir proved me wrong.
I thought Pakistan couldn't bring powerful Muslim countries together to form a pact given its current state; Asim Munir proved me wrong.
I doubted we had enough of an influence to actually stop the US-Iran war; Asim Munir proved me wrong.
I owe you an apology, Field Marshal.
All those who have a problem with Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir and want to burn their own country, while the war is between Iran, Israel, and the US, should go to Iran. Those involved in spreading anarchy will be jailed. Pakistan Zindabad! 🇵🇰
🇵🇰🇵🇰 posts massive current account surplus of $2.1 Billion in FY25, highest in last 22 years.
Current account surplus is no longer due to restricted imports, it is now because of bumper remittances and increased exports. Combined inflows of almost $80 billion in FY25.
$$ reserves have increased to $14 billion from just $3.5Bn two years ago, without any increase in foreign debt ✅✅
یہی زبان سمجھتا ہے انڈیا ۔۔
تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہارا سانس بند کر دیں گے ۔۔
اس بیان کے بعد انڈیا میں بہت چرچا ہو رہا ہے مگر مودی کے بیانات اتنے متکبرانہ اور ظالمانہ تھے اس کا جواب ایسا ہی ضروری تھا۔
جو بھی یوتھیا یہ کہنے کی کوشش کرے کہ سوشل میڈیا پر یہ جنگ ان مودی زادوں نے لڑی اس کی ٹویٹ کے نیچے یہ ویڈیو لگا دیں اسے ہر طرف پھیلا دیں اس میں ان کی پاکستان سے غداری کے دستاویزی ثبوت ایک جگہ موجود ہیں
جہاں عمران خاں نے لاکھوں نوجوانوں کے سروں سے دماغ نکال کر بھوسہ بھر دیا ہے وہاں ملک میں ایسے بھی پڑھے لکھے اور سیاسی سمجھ بوجھ والے نوجوان ہیں جو زمینی حقائق سے قریب تر سوال کرتے ہیں۔
طالبعلم کا شبر زیدی سے سوال
اور جواب میں شبر زیدی کی آئیں بائیں اور شائیں۔۔