@marklevinshow He is a mediator, not an American puppet. He is praising Khamenei for his role while he also praise Trump for his role. You please go to hell
@JunaidAkbarMNA جنید صاحب ہر گرفتاری کے بعد کئی لوگوں کو فائدہ ملتا ہے، عہدے ملتے ہیں، مراعات ملتی ہیں، ایم پی ایز ایم این ایز بنتے ہیں، گرفتار ہونے والے کے نام پر مزے لیتے ہیں۔
@MeFaheem فہیم صاحب بالکل درست بات ہے۔ لیکن کیا وزیراعظم کا مذاق اڑانا 25 کروڑ عوام کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں ہے؟ وہ جو مجرے لگے تھے 2014 میں جس میں وزیراعظم صاحب کی تضحیک ہوتی تھی کیا شفیع جان اس کی مذمت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں تو ہمیں بھی ٹینشن نہیں۔ بھاڑ میں جائے سہیل
@Nazia_afghani دہ پاکستان عوام دہ افغانستان دہ عوام پہ شان نہ دی چ کلہ بہ دہ روس سرہ ودریگی اؤ کلہ دہ امریکے سرہ۔ مونگ بہ دسرہ ہغہ کار وکو چ تاریخ بہ یاد ساتی۔
@AsadAToor پاکستانی صحافی ایک مہلک مافیا بن چکے ہیں۔ عام عوام کیلئے الگ جبکہ صحافیوں کیلئے الگ دستور ہے۔ اگر اس پر ہاتھ ڈالا گیا تو صحافی مافیا نے حکومت کی سانس بند کردینی ہے۔
@SupariKhan@khurramzeeshan خالد صاحب یہ لوگ جو آج عہدوں پر بیٹھے ہیں انکا ٹارگٹ عہدوں تک ہی محدود تھا۔ کوئی سینیٹر کوئی وزیر اعلیٰ کوئی صوبائی وزیر وغیرہ۔ کارکنان کو قربانی کا بکرا بنایا ہوا ہے۔ مراعات انجوائے کر رہے ہیں۔
@PkLeaderVoice ویسے اوقات سے بڑی باتیں کر رہا ہے۔ ہمارے خان صاحب کی اتنی اوقات نہیں تھی کہ وہ اس بابت کرٹ جاتے۔ ان گھٹیا صحافیوں کے ڈالروں کی خاطر خان صاحب مشکل میں ہے