کل ایک بڑے تاجر سے آٹے کی قیمت میں غیر معمولی کمی کی وجہ پوچھی تو جواب ملا ابھی گندم کسان کے پاس ہے اسے توڑنے کے لیے یہ ہو رہا ہے تاکہ وہ اونے پونے بیچ ڈالے جب آڑھتی کے پاس پہنچی تو ریٹ دیکھیے گا۔
حافظ نعیم الرحمن کا یہ مطالبہ درست ہیکہ عام کسان پر بوجھ ڈالنے اور 40فیصد زرعی زمین کے مالک 4 فیصد جاگیرداروں کو فائدہ پہنچانے کی پالیسی نہیں چلے گی۔
کسانوں کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو پہلے مرحلے میں 30 اپریل کو ہر شہر میں چوکوں چوراہوں اور شاہراہوں پر دھرنے دیں گے، اگلا مرحلہ جاتی عمرہ اور بلاول ہاؤس کی طرف مارچ ہوگا۔ نصراللہ گورائیہ ، قائم مقام امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب
پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے ردعمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے یہاں ایک ظالم نے دوسرے ظالم کو مارا
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
نیک لوگ یکے بعد دیگرے گزر جائیں گے. اس کے بعد جَو کے بھوسے، یا کھجور کے کچرے کی طرح کچھ لوگ دنیا میں رہ جائیں گے، جن کی الله پاک کو کچھ ذرا بھی پروا نہ ہوگی.
بخاری 6434
(مشکوٰۃ المصابيح 5362؛ مسند احمد 13043؛ بخاری 4156)
⭕ تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے 3 بیٹوں اور متعدد پوتوں کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا:
⭕ ہنیہ: ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔
⭕ ہنیہ: میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد تمام فلسطینیوں کی طرح شہید ہوئے، اور ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
⭕ ہنیہ: قابضین کا خیال ہے کہ لیڈروں کے بیٹوں کو نشانہ بنانے سے یہ ہمارے لوگوں کے عزم کو توڑ دے گا۔
⭕ ہنیہ: ہم قابضین سے کہتے ہیں کہ یہ خون ہمیں اپنے اصولوں اور اپنی سرزمین پر قائم رہنے میں مزید ثابت قدم بنائے گا۔
⭕ ہنیہ: دشمن اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا، اور قلعے گر نہیں سکیں گے۔
⭕ ہنیہ: جو دشمن قتل و غارت، تباہی اور فنا کے ذریعے نکالنے میں ناکام رہا، وہ مذاکرات میں نہیں لے گا۔
⭕ ہنیہ: دشمن وہم میں مبتلا ہے اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ میرے بیٹوں کو مار کر ہم اپنی پوزیشن بدل لیں گے۔
⭕ ہنیہ: میرے بیٹوں کا خون غزہ میں ہمارے شہید ہونے والوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے کیونکہ یہ سب میرے بیٹے ہیں۔
اور اللہ نے تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ سے اس حالت میں نکالا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے، اور تمہارے لیے کان، آنکھیں اور دل پیدا کیے، تاکہ تم شکر ادا کرو۔
(سورۃ النحل، ٧٨)
ترک رفاحی ادارہ *آئی ایچ ایچ* IHH کے سربراہ جناب بلند یلدرم صاحب کا انتہائی جرأت مندانہ بیان *محاصرہ توڑ کر غزہ جانے کا اعلان* "ہم نے غزہ کے لوگوں پر مسلط کردہ محاصرہ توڑنے کے لیے بحری بیڑے کی غزہ کی طرف روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اور بات کرنے کا وقت ختم ہو گیا ہے،
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
الحمد للہ
بہت مبارکباد عوامی لیڈر جعفرآباد انجنیئر عبد المجید بادینی صاحب
(ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان)
صوبائی اسمبلی بلوچستان کے ممبر منتخب
@JIPOfficial
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔
﴿سورۃ الملک، ۱-۲﴾
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن...
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک...
مرزا غالب
آج 27 دسمبر دنیائے سخن وری کے لازوال شاعر "مرزا اسد اللہ خان غالب" کا یوم ولادت ہے۔
دشمن کے قیدیوں کی گواہی۔۔۔۔۔۔۔
شاباش، مرحبا، خراج تحسین۔۔۔۔
(دوران قید ایک مجاہد سے باکسنگ بھی کھیلی لیکن اس نے پہلے اپنے ہاتھ پر تولیہ رکھ لیا تھا کیونکہ وہ خواتین کی عزت کرتے اور مقدس سمجھتے ہیں: قیدی خاتون)
جن کے اوپر ہیرو شیما اور ناگا ساکی سے زیادہ بارود گرایا گیا۔ جن پر فاسفورس بموں کا استعمال کیا گیا۔ جن کے بچے، بوڑھے، خواتین کے جسموں کے ٹکڑے اڑائے گئے، ملبے تلے دبائے گئے، جدید ترین ہتھیاروں سے نشانہ بنائے گئے وہ ان بدترین حالات میں بھی انسانی حقوق، بین الاقوامی قوانین اور اسلام کے اعلی ترین اصولوں کی پاسداری کرتے رہے اور اس کی گواہی دشمن کے قیدی دے رہے ہیں۔ https://t.co/az0s8GQ5Xs
#غزة_تنتصر
#غزة_الآن
#GazaGenocide
الحمدللّٰہ!
1947 میں 25 طلبہ سے شروع ہونے والا یہ قافلہ آج لازوال قربانیوں کی بدولت 2023 میں لاکھوں طلبہ کی صورت میں ایک کارواں کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
جو ہر گھڑی آگے بڑھ رہا ہے!
تیز ترکِ گامزن منزل مادور نیست ❤️
#JamiatFoundationWeek#JamiatPK
77th Foundation Day | بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
لاہور میں اسلامی جمعیتِ طلبہ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر1997میں ہونے والی نویدِانقلاب ریلی کی جھلکیاں!
#JamiatFoundationWeek#JamiatPK