ارشاد بھئی : آپکو کوئی ایوارڈ ملا ہے
حسن نثار : تمہیں میں کتا بِلا نظر آتا ہوں
ایوارڈ ,ملنے ملانے دینے دلانےوالے سب کی ساکھ عزت , حالات کا سادہ سا حسن نثار نے محسن نقوی خلاصہ کر دیا 😂😂😂😂
@NadeemAfzalChan “*تعلق نہیں مگر ووٹ تُجھی سے لینا اور پھر تیرا ہی تیل نکالنے کا تعلق ضرور ہے اور وہ ٹیل سیاستدان ضرور نکالیں گے،فِکر نا کر۔۔۔!”
پوری بات کیا کریں چن سب ہر جگہ سیاسی بیان نا دیا کریں۔۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
جو شعور اچھے دنوں میں بات نہ سمجھ سکا ، اب گھبرا کر کیا کرے گا اس کو دیکھ لیں گے لیکن اتنا ضرور یاد رہے کہ مقابلہ کس سے ہے، تیاری کچھ تو رہے۔
خوشامدی نوکروں سے فرصت مل جائے تو جان لیں کہ یہ 2024 والا عمران خان نہیں، اس سے کئی گنا طاقتور دیومالائی کردار بن چکا ہے۔
پہلے وہ جیل نہیں گیا تھا، سختی نہیں جھیلی تھی، مار نہیں کھائی تھی، ہم صدق دل سے سمجھتے رہے کہ وہ جیل نہیں بھگت پائے گا لیکن آج وہ سب کو غلط ثابت کر چکا ہے، اس کے لوگوں پر وہ نہیں گزری تھی جو گزر چکی ہے۔
اس سختی کے بعد وہ کیا بن چکا ہو گا اور باہر آ کر کیا کرے گا، کوئی نہیں جانتا۔
ممکن ہے وہ ولی بن چکا ہو اور سب کو معاف کر دے اور یہ بھی کہ دنیا چنگیز خان کو بھول جائے۔ جو کچھ بھی ہو گا وہ معمول نہیں ہو گا، جیسے پہلے ہوتا تھا۔
یہ بھی یاد رکھیں کہ وزیر اعظم کا عہدہ اس وقت اس کے سامنے کوئی چیز نہیں، وہ تو معین قریشی بھی بن گیا تھا، بلخ شیر مزاری بھی، میر ظفراللہ جمالی بھی اور شہباز شریف بھی۔
اس وقت وہ لوگوں کا خواب بن چکا ہے۔ اس خواب کو سوائے اس کے اور کوئی نہیں توڑ سکتا۔ وہ تب ہی ہو گا اگر لوگ اسے نکالیں۔ وہ کب ہو گا یا نہیں ہو گا ، کچھ نہیں پتہ۔
جو کچھ ہوا ہے بہت ابنارمل تھا اس کا ردعمل بھی نارمل نہیں ہو گا۔
معمول کی سیاست اب وہ نہیں رہی، دہکتا آتش فشاں بن چکا ہے۔ ہوش کریں، ہوش۔
لڑائی جذبات سے نہیں، وسائل، حیثیت اور سیاسی طاقت سے لڑی جاتی ہے، جو باقی بچی نہیں۔
ہر مرتبہ قسمت بچا کر لے جائے گی یہ کہاں لکھا ہے ؟
اس دور میں مریم نواز صاحبہ کی خواہشات ہر چیز پر مقدم ہیں۔ جس نظام نے ہر ضابطہ، اخلاق، قانون حتیٰ کہ آئین توڑ کر انکی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش پوری کی اسکے لیے 10 ارب روپے کے لگژری جہاز کی خواہش پوری کرنا کونسا بڑا مسلئہ ہے۔ پورا ملک ملکہ عالیہ کی خواہشات کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔
@KNain12@JavedQMajeed بس پھر۔۔جن لیڈیز کے ذہن میں یہ بیٹھ جائے کے انکی غلطی ہی نہیں،وہ غلط ہو ہی نہیں سکتی،وہ پھر انہی حالات کو برداشت کریں جو آپ نے بیان کیے۔۔
He suffered a bullet wound. He was mistreated. He was maligned, thrown in prison, put in solitary confinement, slapped with more than 300 cases & now he has lost an eye. But he refused to take a deal. He has carved out his name in history. His tormentors have lost.
وہ ایک مولوی کہتا تھا کہ اسے جیل کے ڈاکٹر اور دیگر زرائع سے عمران خان کی ساری خبریں ملتی تھیں اور وہ خود بھی کان لگا کر سنتا رہتا تھا۔ مگر اس نے کبھی عمران خان کی آنکھ کی شدید تکلیف کا زکر تک نہیں کیا۔
Pakistan's eternal shame: their greatest cricketer and former PM being subject to such treatment in jail only because he has stood upto the men in power. Imran Khan was a tiger on the field, is a LION off it. Like his politics or not, he is MR COURAGE! https://t.co/1Af22Os71D
عمران خان کے مطابق وہ زندہ رہنے کے لیے بنیادی ضرورتوں سے زیادہ کچھ نہیں چاہتے۔
یہ جملہ پاکستان میں ڈیل کی سیاست کرنے اور بار بار جرنیلوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے والوں کے منہ پر زناٹے دار تماچہ ہے۔
بے شرمو نکالو اسے باہر۔ تمھیں ایسا مائی کا لعل شائد پھر نہ ملے۔
واٹ اے شیم فل اسٹیٹمنٹ۔۔ ایک آدمی کی ایک آنکھ آپ لوگوں نے ضائع کر دی اور اب اس پر فخر کر رہے ہیں کہ ہم نے اچھی سہولیات دیں۔ وہ مطمئن اس لیے ہے کہ اسے اپنے لئے کچھ چاہئے ہی نہیں ۔ وہ دنیاوی سہولتوں سے بے نیاز ہے۔ آپ کے لیڈر کی طرح اپنے لئے روتا دھوتا نہیں ۔