برینٹ کروڈ 100 سے 88 پر آ گیا مربن کروڈ 97 سے 84 پر آ گیا لیکن آپ حساب کتاب والی بے غیرتی چیک کریں کہ پورے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے کوئی تو پینچود یہ حساب کتاب ہمیں سمجھا دے یاررررر
بریکنگ نیوز
سستا تیل لانے والے بحری جہازوں کے رنگ پسٹن میں سمندری پانی پڑنے کی وجہ انجن جیم ہو گیا ہے۔ کئی بحری جہازوں کے ٹائر پنکچر ہو گئے ہیں۔ سو قیمتوں میں کمی نہیں کی جا سکتی۔
ذرائع کے ��طابق مہنگا پٹرول بذریعہ انٹرنیٹ فوری ڈاؤن لوڈ ہو جاتا ہے سو قیمت بڑھا دی جاتی ہے
۔
کوئی شرم کوئی حیاء
دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد خادم اعلیٰ شہبا�� شریف نے پاکستانی عوام کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا تحفہ دیا آج اضافی صرف ہائی سپیڈ ڈیزل میں کیا گیا شکریہ شہباز شریف
🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
تجربہ کار سرکار کی لیبارٹری دھڑا دھڑ نئے غریب پیدا کر رہی ہے ۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ دو وقت کی روٹی سے تنگ انہی غریب غربا سے اپنے خرچے چلانے کے لئے 126 روپے لیوی بھی بٹور رہی ہے۔ ایسی حکومت جو خط غربت سے نیچے لوگوں سے بھی یومیہ پیسہ نکلوا لے اسکو سلامی کے لئے اکیس توپیں کم ہیں
مبارک ہو پٹرول 400 روپے لیٹر ہو گیا۔یومیہ قیمتیں ایسی ہی چلتی رہیں تو جلد 1000 روپے لیٹر ملے گا۔
اپوزیشن نے تو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ہے، ختم شد پڑی ہے۔
Updated through 24 July 2026:
Pakistan’s diesel price has risen 17.1% in one week -- from Rs323.30/litre to Rs378.66/litre
Pakistan: +17.1%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے زین گیلانی کو PIPS میں ڈائریکٹر جنرل 20 گریڈ میں رکھا گیا ہے۔ ایک اور رشتہ دار مامون گیلانی کو ڈپٹی ڈائریکٹر جبکہ نواسے فزا گیلانی کے بیٹے اسفندیار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر رکھا گیا ہے: صحافی ثنا اللہ خان کا انکشاف
ایم ایس میو ہسپتال کے آفس میں Vendor سے رقم کی لین دین کی فوٹیج سامنے آگئی
رقم دینے والا Vendor جبکہ ایم ایس کی موجودگی میں رقم وصول کرنے والا ایم ایس کا ملازم ہے۔
میو ہسپتال میں کروڑوں روپے مالیت کے اسٹنٹس غائب ہونے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
پاکستان میں فساد ڈلوا کر نیا سسٹم لانے کی کوشش کرنے والے گندے گینگ کا یہ سب سے اہم کارندہ تھا جو جنرل راحیل شریف پر دباؤ ڈالنے میں سب سے آگے تھا۔ لیکن راحیل شریف اس کی سازش کو بھانہ گیا۔
آج بھی یہ مُنافق ہمارے ٹیکسوں سے پنشن لے رہا ہے لیکن مزید فساد کی تمنا کرتے ہوئے شرم سے عاری ہے یہ شخص۔