#تنظیمی_وزٹ: بلال چوک
منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کے زیر اہتمام بلال چوک کا وزٹ کیا گیا۔ جس میں مرکزی قیادت محترمہ حرا دلبر اعوان ،محترمہ سیدہ نمرہ اور ضلعی قیادت نے شرکت کی۔
▪️تنظیم سازی کی گئی۔جس میں پانچ رکنی ٹیم بنائی گئی۔ اور اگلا ورکنگ پلان بھی دیا گیا۔
#تنظیمی_وزٹ: یوسی بستی خداداد
منہاج ویمن لیگ ملتان کے زیر اہتمام یوسی بستی خداداد کا وزٹ کیا گیا۔ مرکزی قیادت محترمہ حرا دلبر،محترمہ سیدہ نمرہ اور ضلعی قیادت نے شرکت کی۔
▪ یوسی بستی خداداد میں تنظیم سازی کی گئی۔جس میں چھ رکنی ٹیم بنائی گئی۔ اور اگلا ورکنگ پلان بھی دیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا اختتام سلام سے کیا گیا اور محترمہ انیلہ الیاس (ناظمہ زونز اے منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان) نے خصوصی دعا کروائی.
#MiladUnNabi#MawlidAlNabi#JashnEMilad#BlessedMawlid#Milad2024
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس سے محترمہ انیلہ الیاس صاحبہ (مرکزی ناظمہ زونز اے منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان)نے "وتعزرہ وتوقرہ" کے موضوع پر خطاب کیا۔
#MiladUnNabi#MawlidAlNabi#JashnEMilad#BlessedMawlid
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری، ڈاکٹرجسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب کی کتب اور
منہاج ویمن لیگ ملتان کے تمام ڈیپارٹمنٹس کے سٹالز کو ڈسپلے کیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ڈاکٹرجمیلہ خالد(میڈیکل آفیسر ملتان سابقہ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر ایم ایس ایم سسٹرز پاکستان) ، مسز خالد محمود،مسز شبیر نواز کھیڑا صاحبہ،مسز روزینہ..
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں محترمہ انیلہ الیاس (ناظمہ زونز اے منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان) اور مرکزی منہاج نعت کونسل لاہور کو منہاج ویمن لیگ ملتان کی ٹیم ویلکم کرتے ہوئے
#MiladUnNabi#MawlidAlNabi